شان یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن
میڈم @Shamylaroy اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے آپ کی انتھک محنت اور سے آج سندھ کراچی بلدیہ ٹاون میں #YMT پراوان چڑھ رہی ہے
اللہ پاک کا شکر ہے کہ میرا لیڈر نوازشریف زکوة دینے والا ہے اور تمہارا لیڈر خیرات لینے والا
میں بھی الحمدللہ ز��وٰة دینے والا ہوں اور میں اپنے لیڈر کی لیگسی کیری کررہا ہوں اور کر��ا رہوں گا
اکرم اعوان کا یوسی 10 بلدیہ ٹاون 4-H میں خطاب
#Ps113 #Uc10
واحد امیدوار یوسی 10 #اکرم_اعوان جو الیکشن میں کاغزات نامزدگی جمع کروانے کے بعد گھر نہیں بیٹھا اور عوام کی خدمت کے لیے اپنا وقت وقف کردیا ۔۔
اکرم ساڈا شیر ہے باقی ہیر پھیر ہے
سیکٹر 4B میں #علی_شاہ کی کارنر میٹینگ سے اکرم اعوان کا خطاب ۔۔۔
#YMT#DistrictKemari#Sindh
میں نے ملک میں صاف اور کم لاگت ��جلی کی پیداوار اور مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کیلئے شمسی توانائی کے منصوبے لگانے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سرکاری عمارتوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے علاوہ نجی سطح پر بھی اس کے استعمال کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ابوبکر عمیر سے ان کے دفتر میں ملاقات، مختلف امور خصوصا ڈیجیٹل میڈیا پر بات چیت کی ، ابوبکر عمیر مسلم لیگ ن کے بانی و فعال کارکن رہے اور وزیراعظم شہباز شریف کے شروع سے سوشل میڈیا ٹیم کو لیڈ کررہے ہیں،
Army Chief General Syed Asim Munir's visit to CMH Rawalpindi. - Army Chief meets injured jawans in CTD Complex Bannu operation - Army Chief spends some time with injured jawans, inquires about their well-being, ISPR.
#PakistanZindabad#PakArmy#Zindabad