رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
نواز شریف ہندوستان پرست ہے وہ اپنے کاروبار کیوجہ سے مودی کا نام نہیں لیتا بلکہ اپنے دور حکومت میں انہوں نے کبھی کلبوشن یادو کا بھی کوئی خاص نام نہیں لیا وہ ہمیشہ سے ہندوستان پرست رہے ہیں
رافیل بنانے والی کمپنی کے شئیرز پچھلے ایک سال سے اوپر جا رہے تھے لیکن پچھلے ایک ہفتے سے رافیل بنانے والی کمپنی کے شئیرز نیچے آرہے ہیں،بھارتی صحافی نے خود ہی دونوں گراف دکھا دیے
ساتھ ہی بتایا کہ چین کے ہتھیاروں کے شئیرز 40 سے 53 فیصد تک بڑھ گئے ہیں،
بھارت نے رافیل بنانے والی کمپنی کو رسوا کردیا ہے،پوری دنیا میں فرانس کی ناک کٹوا دی ہے،
اس لیے کل سے ایک پوسٹ وائرl ہے کہ
اہم اطلاع ،
تمام جدید اسلحہ بنانے والے ممالک میں یہ طے ہوا ہے کہ اپنے کاروبار کی ساکھ کو بچانا ہے تو بھارت کو اپنا اسلحہ بیچنے پر مکمل پابندی لگا دی جائے 🤣
اسکوارڈن عثمان کے جنازے میں نہ آرمی چیف پہنچا اور نہ ہی وزیراعظم
لیکن PTI کے 26 نومبر کو احتجاج میں مارے جانے والے رینجرز پر دونوں پہنچے تھے
لاشوں پر سیاست کوئی اب دونوں سیاستدانوں سے کرنا سیکھے
نواز شریف اور پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز کی جب زاتی جنگ تھی تو بڑے فخر سے نعرہ لگاتے تھے یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
اب جب ملک کی بات آئی اور نعرہ لگانا تھا یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے مودی ہے تو دونوں خاموش ہو گئے
جہانزیب پارس