اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
قابل تشویش بات 🚨👇
20 فروری سے 28 فروری تک عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت تھی 72 ڈالر فی بیرل۔
اج اس وقت 74 ڈالر فی بیرل ہے۔
لیکن اس وقت پٹرول تھا 258 روپے، اج پٹرول ہے 333 روپے۔
اس وقت ڈیزل تھا تقریباً 275 روپے، اج ڈیزل ہے 383 روپے۔
تو ہمیں یہ کوئی سائنس بتائے نا کہ جب عالمی مارکیٹ میں قیمتیں واپس اسی جگہ پر آ گئی ہیں، تو یہ ہم سے کیا وصول کر رہے ہیں آپ؟
اور صرف لیوی نہیں ہے، طرح طرح کے ٹیکسز اس میں شامل کیے ہوئے ہیں۔ ایکس ریفائنری قیمت بالکل تھوڑی ہوتی ہے اور یہ ہم پر اتنا امپوز کر دیتے ہیں جس کا اثر زندگی کے ہر شعبے پر ہوتا ہے۔
الحمدللہ
پوری قوم کسی ایک بات پر تو متحد ہے
خیبر سے کراچی تک، دریاؤں، ندی نالوں اور سمندر پر تجاوزات بنانے پر، اپوزیشن ہو، حکومت ہو، امیر ہو، غریب ہو، دین دار ہو، سیکولر ہو سب تجاوزات بنانے پر یک جان یک قالب ہیں
سکھر - کراچی موٹر وے نہیں بناتے کوئی بات نہیں
نیشنل ہائی وے کی ہی مرمت کر دو
ہائی وے کے نام پر ایک پگڈنڈی ہے جس پر سفر جاری ہے
#nationalhighway#motorway
دیر اور کراچی میں جماعت اسلامی کی واضح فتح روکنے کیلیے نتائج تبدیل کیے گئے ہیں۔ یہ واضح عوامی مینڈیٹ کے خلاف لڑنے اور ملک کو انارکی میں دھکیلنے کی سازش ہے۔ ادارے ملک کے سب سے بڑے شہر کو جن قاتلوں کے حوالے کرنا چاہتے ہیں عوام ان سے بیزار ہیں۔