میں گلگت بلتستان کا باشندہ ہونے کی حیثیت سے عبوری صوبے کی شدید مخالفت کرتا ہوں۔اور کشمیر کاز کی بین الاقوامی قراردادوں کی روشنی میں رائے شماری تک گلگت بلتستان کو داخلی خودمختاری دینے کا مطالبہ کرتا ہوں۔
#عبوری_صوبہ_نامنظور
دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن اج دور جدید میں بھی ٹیلی کام سے محروم بیس ہزار سے ذیادہ کی ابادی باشہ شگر کو نیٹ ورک سے محروم رکھنا
@hq_sco کے منہ پر تماچہ ہے
حکام بالا نوٹس لے
#Network_For_Basha_Shigar