چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-
یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛
اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔
دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔
کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔
اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔
سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔
پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔
عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛
میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔
وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
Truth of Firing at Corps Commander House Lahore comes out! Heard it before that first someone fired upon protesters from inside Corps Commander House, now this video taken right immediately after the firing clearly reveals that first firing took place from inside the Corps Commander’s House and then the protesters barged in. Who did the firing? One of the Army guards? Was student Abdullah killed by this firing? Because Police has registered a murder FIR, for shooting at Abdullah, against Mian Aslam Iqbal, PTI leader? That doesn’t make sense; this video is very helpful, please add more information to help establish the truth!
بینظیر کی سر پر گولی مارنے کے بعد 25 بینک، 4000 سے زائد گاڑیاں، ٹرینیں،تھانے، غیرملکی کھانے کے ریسٹورینٹس, 50 سے زائد فیکٹرویوں میں آگ اور کام سے گھر جانے والی لڑکیوں کو غائب کرکے عزتیں لوٹی گئی تھیں، 4 دن تک پاکستان جلتا رہا تھا۔1/2👇
@soldierspeaks جو لوگ پی ٹی ائی پہ پابندی اور دہشتگرد جماعت ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں۔وہ یہ دیکھیں جو پولیس والے ان کارکنان کو مار رہے ہیں۔وہی کارکنان پولیس والوں کو ہجوم سے بحفاظت نکال کر واپس بھیج رہے ہیں
Within the last 48 hours, Asim Munir has progressed to appease Nawaz Sharif, Asif Zardari, and other PDM members.
1. Had Imran Khan arrested in the most absurd manner.
2. Managed to create a fault line of strong anti General (top brass) sentiment for decades to come.This will succeed in pushing Pakistan back to the 1970s.
3. Killed 50 innocent protestors and arresting thousands. Of course, this is maqbooza Pakistan.
4. The credibility of the judiciary has gone down to the lowest level in the history of Pakistan. The Supreme Court is also just an eyewash, and people will realise this in the days to come.
5. Shut down the Internet and blocked social media apps, but how long can you do that for?!
6. The so-called media of Pakistan has been exposed
7. These things have exponentially increased the popularity of IK and have proven him to be the true leader of the people of Pakistan
8. Made every class in the country aware of ISI's role as a fascist agency that is only focused on political engineering and failed to do the actual job that they are paid for.
9. Lots of resentment against the higher command has been created in the serving and retired Armed Forces of the country and abroad
10. The Status quo has been challenged by the people of Pakistan, and IK is not just a person, but he has proven to be an ideology for the rule of law and democratic future of the country.
11. Exposed many deceitful and hypocritical characters in the media and political parties.
Above all, if you think you can control all of this by doing what you've done since the beginning of the Regime Change Operation, then be sure you will be haunted in the years to come with a different reality than the one you have penned on papers.
کچھ ہی دیر پہلے پولیس نے شمس آباد راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنما راجہ محفوظ کے ڈیرے پر چھاپہ مارا ہے،
اس دوران ہمارے 2 صحافی دوست سید مستجاب حسن اور فیضان اشرف جو باہر سے گزر رہے تھے، انہوں نے جب موبائل پر ویڈیو بنائی تو پولیس اہلکاروں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا.
نہ تو یہ پہلا واقعہ ہے اور نہ آخری،
ظلم ابھی مزید بڑھے گا.
آج سے 25 سال پہلے @Jemima_Khan نے عمران خان کے لئے دعا کی تھی کہ
"" عمران خان اقتدار میں نہیں ہے لیکن پھر بھی وہ کرپشن کے خلاف ہے۔ اگر وہ ایک بار کامیاب نہیں ہوا تو اگلی بار وہ ضرور کامیاب ہوگا انشاء اللہ""
25 years before @Jemima_Khan prayed for @ImranKhanPTI that he's not in power but he's still fighting against corrupt system. If one he's unable to get success he'll be succeeded 2nd time In Shaa Allah""
🇵🇰♥️
@soldierspeaks اب پوچھیں ان سب سے جو آپکے خلاف پراپگنڈہ کر رہے تھے کہ آپ جھوٹ بول کر ان گندے جرنیلوں کے خلاف بھڑکاتے ہیں
اب تو ان کی بھی آنکھیں کھل جانی چاہئیے 90% آپکی بتائی باتیں سچ ثابت ہوئی ہے اور باقی کی بھی سچ ہی ہونگیں بس انکا پلان چینج ہوجاتا ہوگا
@ArifRetd جس طرح کی عوام ہے اس کے ساتھ اسی طرح کا سلوک ہونا چاہیے۔
دے رگڑے پہ رگڑا
ہم ہیں ہی اسی قابل
ٹرک کی بتی ہمیں بہت پسند ہے
ہر کوئی ہمیں اس کے پیچھے بھاگنے پہ لگا دیتا ہے
اور ہم لگ جاتے ہیں
ہماری ترقی نہ کرنے کا راز ہی یہ ہے کہ ہمیں ترقی کرنے کا شوق ہی نہی ہے۔
قائد ہم بہت شرمندہ ہیں