کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔
زرداری کہہ رہا تھا بھٹو کی لیگیسی آگے بڑھائیں گے
سنیں ذرا کیا لیگیسی تھی بھٹو
بھٹو نے ایک پاگل جرنیل یحییٰ خان کو آگے لگا کر پاکستان کو توڑا تھا، آج پھر وہ صورتحال ہے ہمیں بچانا ہے پاکستان کو اس سے
شمشاد احمد خان سابقہ سفیر
ایتھے رکھ۔ ایک اور ٹکر کا آدمی نکل آیا 🔥🔥🔥
کراچی سے خیبر تک کشمیر سے گلگت بلتستان تک نیازی کے بہادر چھائے ہوئے ہیں۔ طاقتور کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر گفتگو کرتے ہیں۔ اس بندے نے تو کمال کردیا۔ چیف الکیشن کمشنر صاحب کان کھول کر سنو لو اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو اجازت نہیں ہے یہاں آنے کی تو یہاں پہ کسی پارٹی کا ایم این اے ایم پی اے منسٹر یہاں پہ ان شاء اللہ تعالیٰ گلگت بلتستان آنے نہیں دیں گے
اس ریاست کے پاس ایک آلہ ہے وہ ہے خوف۔ آج ووٹ ملیں یا پانچ سال بعد ملیں تو ایک کروڑ 80 لاکھ نوجوان جو پہلی بار ووٹ دیں گے آپ بتائیں وہ کس کو ووٹ دیں گے ؟
اس ملک کے نوجوان عمران خان کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دیں گے
کے۔
معیز جعفری
🚨جو پراجیکٹس عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے سب کا ہمیں بھی نہیں پتہ تھا وہ تو مریم نواز نے جب ان پراجیکٹس پر اپنے نام کی تختی لگائی تو پھر پتہ چلا کہ یہ تو عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے
اسکو کہتے ہیں دوسرے کی ٹ ٹ ی پر پاد مارنا
@pasha_samina
I think Saudi Arabia is the best country when it comes to managing crowds and logistical issues. Managing over 2 million pilgrims every year is not an easy task.
وسیم اکرم ،مصباح الحق ،فخرِ عالم مزدلفہ میں ہیں مصباح الحق کافی کیلے لیکر آیا وسیم اکرم کہہ رہا اسے پاکستانی ٹیم یاد ا رہی اس لیے اتنے کیلے ساتھ لیکر آیا ھے 😂
عدیل افضال کی بات تو سچ ہے،
بھٹو خاندان مکافات عمل اور اقتدار کی ہوس کی مثال ہے ۔ پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے والوں کا خاندان بھی بکھر گیا ۔۔۔ اقتدار کے پیچھے بہن بھائی لڑے اور ختم ہوئے ، والدہ ناراض دنیا سے گئیں، اصل وارث پیچھے رہ گئے۔۔۔ اور آج پوری جماعت زرداریوں کے قبضے میں ہے۔۔!!