Life is like a book. Some chapter are happy, some sad and some exciting. But if you never turn a page you will never know what the next chapter holds..
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
Imran Khan was a great player precisely for that reason. He got Indian umpires for Pakistan’s home series against the mighty West Indies in 1986-97 long before the world heard the word neutral umpires as he wanted to beat West Indies fair and square.
And for that 1989 series against India he got English umpires which again was unheard of.
Imran was Imran boss
“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
انتہائی ہولناک۔”
جب ہماری ریفائنری پر حملہ ہوا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم نے امریکہ سے کیا کہا آج جب ہم ایران کے ساتھ امن اور کشیدگی میں کمی کے خواہاں ہیں تو امریکہ مشکوک اقدامات کر رہا ہے امریکہ جنگ کی سلطنت ہے اور وہ جنگ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہے ۔ سعودی صحافی مبارک العاتی
The election of Seyyed Mojtaba Khamenei, the heir to the caravan of martyrs, as the Supreme Leader of Iran is a shameful defeat for American colonialism and Zionism.
In Sha Allaah , the Iranian nation will continue to resist by raising the banner of Hussainiyyah and will be victorious.
With the support of Allaah Almighty, the false worldly gods will be proven to be the elephants of Abraha.
Donald Trump, Netanyahu and their associates are enemies of humanity and part of the satanic system - no nation in the world , including their own respects them, humiliation and disgrace are their destiny...!
انڈیا ورلڈکپ جیت گیا۔بہت بہت مبارک ہو۔میرٹ اور دیانت داری کا یہی صلہ ملتا ہے۔ہماری کرکٹ کو محسن نقوی نامی کینسر کھا گیا اور ملک کو وہ کینسر کھا گیا جس نے محسن نقوی نامی کینسر ہم پر مسلط کیا۔
دلچسپ صورتحال۔۔۔۔
سینیٹ اجلاس علامہ راجہ ناصر عباس نے بڑا مطالبہ کردیا
میں قرارداد پیش کرنا چاہتا ہوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کے نوبل ایوارڈ لیے نامزدگی حکومت پاکستان واپس لے،ہمیں غزہ امن بورڈ سے نکلنا چاہیے،علامہ راجہ ناصر عباس
اس کے بعد اجلاس کی کاروائی کل تک ملتوی کردی گئی
اسرائیلی طیاروں نے چابہار بندرگاہ پر بمباری کی ہے۔
یہ بندرگاہ ایران کے سیستان بلوچستان صوبے میں آتی ہے اور یہاں سے پاکستانی بارڈر صرف 70 کلومیٹر دور ہے۔ اسرائیل نے حملے میں F35 استعمال کیے ہیں۔ چابہار سے گوادر آسانی سے F35 کے BVR میزائلوں کے نشانے پر تھا۔
ہم امن بورڈ کا لولی پاپ چُوپتے رہے اور اسرائیل ہماری دہلیز پر آن پہنچا ہے۔ اگر ایران فال کرتا ہے تو اسرائیل اور انڈیا مل کر جو پاکستان میں کریں گے اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ تب ٹرمپ آنکھیں ماتھے پر رکھ کر اسرائیل کے پیچھے کھڑا ہو جائے گا۔
سمجھ سے باہر ہے کہ ملک پر قابض مافیا پاکستان کے ساتھ کرنا کیا چاہتا ہے۔
محترم وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب آپ سے درخواست ہے کہ پشاور پولیس ایک شتر بے مہار کی طرح بیچارے افغان مہاجرین کو مسجدوں سے نکلتے وقت، گھروں پر چھاپے، بازاروں، اور حتی کہ گھروں میں چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی۔
ہمیں معلوم ہے یہ چند دنوں کی پالیسی کی تبدیلی بیچارے بے سہارا اور غریب افغان مہاجرین سے پیسے بٹورنے کا طریقہ ہے اور کچھ نہیں، 50 50 ہزار روپے دے کر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
یہ ماہ رمضان میں زیادتی ہے، ظلم ہے، بارڈر تو بند ہے ان کو پکڑ کر کہاں لیکر جائیں گے۔
برائے مہربانی اس کا نوٹس لیں اور پشاور پولیس کو لگام ڈالیں۔
اور اگر یہ ریاست اتنی ہی سنجیدہ ہے تو سب سے پہلے اپنے اچھے گڈ افغانی مہاجر ایم پی اے کو پکڑیں اور ملک بدر کریں۔
@SohailAfridiISF
یہ شخص ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاون جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتا تھا
نہ اس کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھے
نہ اس کی اولاد دوسرے ملکوں میں زیر تعلیم تھی
نہ اس کی کروڑوں میں مراعات تھیں
نہ اس کا شاہانہ طرز زندگی تھا
یہ جوان تھا تو اگلے مورچے میں سپاہی کی طرح لڑتا ہوا ایک ہاتھ سے معذور ہو گیا
اور بوڑھا ہوا تو سپر بن کر اپنی قوم کے سامنے کھڑا ہو گیا
یہ بوترابی
یہ غزہ کے مظلوموں ��ا سب سے بڑا وکیل
یہ ذلت کی زندگی پر عزت کی موت کو ترجیح دینے والا
مٹی سے اٹھا
اور آسمانی رمزیں پا کر
مٹی میں اتر گیا
اس کے لیے کیا افسوس کہ یہ مزاحمت کے جس راستے کا راہی تھا اس کی خواہش اور منزل ہی شہادت تھی۔
اس نے اپنے ترکے میں ایک جائے نماز ایک تسبیح اور ایک ایسی قوم چھوڑی ہے جو امام حسین کی طرح کسی ��زید کی بیعت کو تیار نہیں۔
سلام یا خامنہ ای
احمد فرہاد
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
اُمت مسلمہ کا ایک اور جری لیڈر جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر جھکا نہیں!
تاریخ بہادروں کو عزت و احترام سے یاد رکھا کرتی ہے، جبکہ بزدلوں کا مقام ذلت ہی ہوا کرتا ہے-
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
14 famous cricket captains have requested Pakistani Govt to provide medical treatment for @ImranKhanPTI .Signed by Clive Lloyd, Nasser Hussain,Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Brearley, Gower & John Wright
The last 3 months I’ve been raising funds in USA for Imran Khan’s Shaukat Khanum Cancer Hospital.
I’m deeply saddened to hear the news of him losing vision in his eye. I hope he gets the best treatment and I’m wishing him a speedy recovery.
سلمان صفدر کی رپورٹ پڑھنے کے بعد جزبات پر قابو رکھنا ممکن نہیں،پھر بھی میں کوشش کروں گا بات قانونی پیرائے میں رہ کر کروں اگرچہ بات قانون سے بہت آگے بڑھ چکی ہے۔
عمران خان کے خلاف جرم کا ارتکاب ہوا ہے اور یہ جرم اس ریاست نے کیا ہے جس کا چہرہ غفور انجم ہے۔ اس کو ہم نہیں بھولیں گے عمران خان صاحب کی خصوصی ہدایت آئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ سلمان راجہ کو کہو غفور انجم کے خلاف فوری مقدمہ دارج کریں۔
اس جرم میں شریک سب کے نام سامنے آئینگے ہم کسی پر پردہ نہیں ڈ��لیں گے ایک نام کی نشاندہی خان صاحب نے خود کردی ہے۔ اور جیسا علیمہ آپا نے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ بھی اس تمام عمل میں برابر کی شریک ہے۔ سلمان اکرم راجہ
آج 8 فروری کو کوئٹہ اور بلوچستان میں شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال مکمل طور پر کامیاب رہا جس پر بلوچستان والوں کا شکریہ۔ساتھ یہ بات بھی ثابت ہوئی کہ فارم 47 کی سرکار و سہولت کار بری طرح ناکام رہا