@ImdadSoomro6 آپ #ppp کو کیسے بیل آؤٹ کریں گے #سندہ اور #بلوچستان میں صوبائی حکومت pp کی #KPK گورنر pp کا، بلوچ مزاحمت ہو یا سندہ میں کینالز کے اشو پر احتجاج سارے معاملات صوبائی حکومت کو حل کرنے ہیں موجودہ صورتحال میں pp اور ��سے لانے والے Looser ہیں ن لیگ تو پنجاب میں چین سے بانسری بجا رہی ہے
علی امین گنڈا پور سے حکومت ، اپوزیشن، صحافی حتی کہ تحریک انصاف والے بھی اس وقت ایک ہی بات پوچھ رہے ہیں۔
او، چن کتھاں گزاری آئی رات وے؟
میڈا جی دلیلاں دے وات وے ہو