اورجب یہ بچیاں بڑی ہوجائیں گی
تو ان کی یونیورسٹی میں فیشن کے نام پر ویلڈنگ کے چشمے پہننی والی طلاق یافتہ آنٹیاں آکر انہیں سکھائیں گی کہ باپ کی جرابیں تلاش کرنا اور انہیں کھانا گرم کرکے دینا آپ پر ظلم ہے یہ آپ کا کام نہیں
چنیوٹ کے شہری سن��ھ حکومت کی ناقص کارکردگی پر بلاول بھٹو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بولے کہ سندھ کے عوام آج بھی پانی، بھوک اور غربت جیسے بنیادی مسائل کا شکار ہیں، جبکہ حکمران پروٹوکول اور شاہانہ اخراجات میں مصروف ہیں۔
ارسلان شیخ نے کہا ہے
تم سے کوئی پاگل کوئی نادان نہیں ہے
اور کوئی بےوقوف نہیں ہے کہ تمہیں سندھ کے نام پر ہر بار جذباتی نعروں سے بہلایا جا سکے سندھ کسی کی جاگیر نہیں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت یا خاندان کی ذاتی ملکیت ہے۔ دہائیوں سے پیپلز پارٹی سندھ میں اقتدار میں ہے، مگر آج بھی عوام تعلیم، صحت روزگار صاف پانی اور بنیادی سہو��یات کے لیے ترس رہے ہیں۔
اگر سندھ کے عوام نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بات کرتے ہیں تو ان کی آواز کو سندھ ��شمنی کا نام کیوں دیا جاتا ہے؟
عوام کو بہتر گورننس، اختیارات کی منصفانہ تقسیم اور ترقی کا حق حاصل ہے۔ سندھ عوام کا ہے، کسی کی جاگیر نہیں
سندھ میں ترقی کے دعوےمگر سڑکیں،اسپتال اور تعلیمی نظام بدحال۔ شہریوں کا کہنا ہےکہ کرپشن اور سیاسی مافیا کے خاتمے کےبغیر سندھ ترقی نہیں کرسکتا
#صوبے_تو_بنیں_گے#کرپٹ_PPP_اشرافیہ
🔥🔥تہلکہ خیز!!
2000 روپے دو، جو نعرہ لگوانا ہے، لگوا دو! پیپلزپارٹی کا سندھ میں نیا کاروبار
گذشتہ روز سندھ کی تقسیم کے خلاف نام نہاد مظاہرہ میں غریب مزدوروں کو 2000 روپے کی لالچ دے کر بلایا گیا، پیسے نہ ملنے پر سندھی نوجوان سیخ پا!
🔥🔥تہلکہ خیز بریکنگ نیوز! نئے صوبوں کی مخالفت کرایے کے لوگوں سے! سندھی نوجوان نے بھانڈا پھوڑ دیا
سندھ میں گذشتہ روز صوبوں کی مخالفت میں ریلی کے دوران نوجوانوں کو پیسے دے کر بلایا گیا، ایک سندھی جوان سامنے آگیا، 2000 روپے دے کر صوبوں کے خلاف نعرے لگوائے گئے
#SPSBahawalpur
⛔⛔⛔
*صادق پبلک اسکول بہاولپور؛ ایک تاریخی ورثہ، ایک روشن تعلیمی روایت اور آنے والی نسلوں کے لیے امید کا چراغ۔*
*صادق پبلک اسکول بہاولپور؛ علم، کردار سازی اور روشن مستقبل کی ایک عظیم درسگاہ*
کراچی کے عوام کی مشکلات کون سنے گا؟ چار چار دن بجلی غائب، ٹوٹی سڑکیں، جگہ جگہ گندگی اور بنیادی سہولیات کا فقدان! شہر قائد کی بزرگ خاتون نے عوامی مسائل پر اپنا درد بیان کردیا۔
#سندھ_مانگے_نئے_صوبے#گوورننس_کا_حل_صوبے
تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ میں اسکو�� کی خستہ حالی لمحۂ فکریہ ہے۔ بچے درختوں کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، آخر سندھ کے معصوم بچوں کو محفوظ کلاس روم کب ملیں گے؟
#سندھ_مانگے_نئے_صوبے
#گوورننس_کا_حل_صوبے
اگر 24 گھنٹے میں پاکستان کے دارالحکومت کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے والے مکروہ کردار گرفتار نا ہوئے تو انشاءاللہ سوشل میڈیا پر سندھ میں گورنر راج کی مکمل مہم چلے گی۔
سب بہن بھائی تیاری کر لیں!
جو باولا ہوتا ہے وہ پاکستان کو کاٹنے آتا ہے، مزید برداشت نہیں۔
کراچی کے عوام کی مشکلات کون سنے گا؟ چار چار دن بجلی غائب، ٹوٹی سڑکیں، جگہ جگہ گندگی اور بنیادی سہولیات کا فقدان! شہر قائد کی بزرگ خاتون نے عوامی مسائل پر اپنا درد بیان کردیا۔
سندھ میں ترقی کے دعوے شاندار، صحت اور تعلیم کا نظام بدحال!
تھرپارکر کے کلوئی میں ڈسپنسری 10 سال سے بند، اسلام کوٹ میں اسکول کی عمارت خستہ حال۔ غریب عوام بنیادی سہولیات کو ترس گئی۔۔
#سندھ_مانگے_نئے_صوبے#گوورننس_کا_حل_صوبے
سندھ میں ترقی کے دعوے اپنی جگہ،مگر تھرپارکر میں صحت اور تعلیم کی حالت تشویشناک ہے،کلوئی کی ڈسپنسری 10 سال سے بند اور اسلام کوٹ کا اسکول خستہ حالی کاشکار ہے
سندھ میں ترقی کے دعوے اپنی جگہ،مگر تھرپارکر میں صحت اور تعلیم کی حالت تشویشناک ہے،کلوئی کی ڈسپنسری 10 سال سے بند اور اسلام کوٹ کا اسکول خستہ حالی کاشکار ہے
کراچی کے عوام بجلی کی بندش،ٹوٹی سڑکوں،گندگی اور بنیادی سہولیات کی کمی سے پریشان ہیں،شہر قائد کی بزرگ خاتون نےعوام کی مشکلات اور حکمرانوں کی بے حسی پر اپنے دل کی بات کہہ دی