بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
یہ رینجرز اس عورت کو پروٹوکول دے رہی تھی کہ کوئی اسے میلی نظر سے نہ دیکھے اس اشرافیہ کی صاحبزادی نے کوئی بڑا جرم نہیں کیا بس بلڈی سویلین ایک سکول ٹیچر اور اس کی بیٹی کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا
🚨انٹر نیشنل انسانی حقوق کے وکیل کے تحفظات
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے لے کر اب تک انسانی حقوق معطل ہے پاکستان میں پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے جعلی سزایں سنائی گئی
ہم عمران خان سے اس لئے پیار کرتے ہیں کیونکہ خان صاحب حق پہ ہیں👍💯
فاطمہ بھٹو عمران خان کے حق میں آگئی!!🛑
فاطمہ بھٹو پوری دنیا کو بتا رہی ہے!!
عمران خان کے ساتھ غیر قانونی, غیر انسانی, سلوک ہورہا ہے, یہ پورے پاکستان کے لیے انتہائی شرم کی بات ہے, عمران خان کو فیملی کے ساتھ اپنے وکلا کے ساتھ ملاقات نہیں کروائی جا رہی!!
طلعت حسین جیسا جانبدار لفافہ صحافی کہہ رہا ہے کہ خواجہ آصف کو اسرائیل اور ایران کے معاملے میں نیوٹرل رہنا چاہیے اور ٹویٹ نہیں کرنی چاہیے تھی
لیکن یہیں صحافی جب روس یوکرین کی جنگ کے درمیان عمران خان نے نیوٹرل رہنے کا کہا تو شور مچا رہے تھے کہ عمران خان نے ایسا کیوں کہا
شہباز گل
11 ارب روپے کے جہاز کے بعد ایک اور کرپشن 🔥
عمران خان کی نقل کرکے کینسر ہسپتال تو بنانے کا اعلان کردیا لیکن اربوں روپے کی کرپشن کا خوفناک انکشاف ہوا ہے۔ ایسے تحفوں کو مسلط کرنے والوں کو سیلوٹ ہے جو عوام کا خون چوس کر کرپشن کر کے عیاشیاں کر رہے ہیں
بڑی خبر 🚨امریکی سینٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور مذاکرات میں شامل دیگر تمام فریقوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایرانی وفد اپنے ملک میں محفوظ اور صحت مند پہنچ سکے اسکو دھمکی سمجھا جائے یا احتیاط یہ اب آئندہ کا امریکی لائحہ عمل بتائے گا
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا کا پاکستان میں پیٹرول بم پر ڈاکومنٹری جاری!!
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر حد سے زیادہ ٹیکسز لگائی گئی ہے، نانی مریم کی عیاشیاں بھی ڈاکومینٹری کا حصہ ہے!🔥
خوفناک اور تشویش ناک انکشاف امریکن ملٹری ۔۔🥹💔
جب مناب سکول پہ حملہ کیا تو پہلے مونیٹر کیا گیا بچے کہاں ہیں پہلے اسکول کے بیچ میں حملہ کیا جب بچے وہاں سے بھگ کے روم میں گئے تو پھر وہاں پہ بم کیا گیا اور یقین دھانی کی گئ کہ ایک 165 بچے مر گئے ۔
اج ثابت ہوا کہ لوگوں کو دہشت گرد کہنے والے ہم امریلی خود دہشت گرد نکلے یہ کہتے ہوئے امریکن فوجی عورت رونے لگ گئی ۔💔
ملک کے دفاع پر جب بات آتی ہے اس پر بات احتیاط سے کیا کریں ۔
سائرہ بانو۔پھر میرا دفاع کون کریگا ؟ میں بھوک سے مر رہی ہوں میرے پاس روٹی کھانے کے پیسے نہیں ہیں میرا دفاع کون کرے گا تو اگے سے صحافی چپ کر گیا