@RoymukhtarRoy سلام
علامہ پرویز ،ابوالاعلی مودودی نے جس فکر اور سوچ کی حامل نسل تیار کی ہے مزار پہ بیٹھنے اور چلہ کرنے والے ملنگ اس فکر کی بلندی کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔
اہل بیت سے سب محبت کرتے ہیں،ان صاحبان میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جن میں اہل بیت عظام کی محبت نہ ہو،
@salmaan_ghani یہ باتیں آسودگی اور ذہنی سکون کی حالت میں ہی کرنے اور سننے میں اچھی لگتی ہیں۔روزی روٹی کا مار ہوا انسان مستقبل کے خوف سے پیچھا نہیں چھڑا سکتا
We cannot remain silent when chemical weapons are used against civilians.
It is a call to action for all humanity to come together, condemn such acts, and pursue a world where peace and justice prevail.
#Gaza_under_attack#EndChemicalViolence