اگر انڈیا کے ساتھ معاملات خراب ہوتے ہیں ، تو قوم ایک صف پر ہوگی اور اگر افغانستان کے ساتھ معاملات خراب ہوتے ہیں تو قوم ایک صف پر نہیں ہوگی۔
قائد محترم کا خدمات مولانا حامد الحق شہید رحمہ اللہ کانفرنس سے خطاب۔
جمعیت علمائے اسلام ضلع باجوڑ کے امیر مولانا عبدالرشید صاحب کا اج باجوڑ تحصیل ماموند میں ہونے والے اپریشن کے خلاف اظہار خیال
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
تارک انصاف اور خاص کر گنڈاپور کی کٹھ پتلی حکومت کی دوغلی پالیسی کے خلاف آج کا ہیش ٹیگ ، احباب ٹوئٹر پر آکر بھرپور حصہ ملائیں ۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کیمطابق صوبائی حکومت کی رضامندی اور اجازت کے بغیر کوئی فوجی آپریشن نہیں ہوسکتا آج باجوڑ آپریشن پر ڈی سی نے کرفیو اگر صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر جاری کیاہے تو وزیراعلی نے اسکو معطل یا تبدیل کیوں نہیں کیا ؟؟؟؟؟ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی آڑ میں تاریک انصاف کی دوغلی پالیسی کے خلاف آج رات 10 بجے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ کیلئے ساتھی تیار رہیں۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
مجھے ایک یو تہی نے کہا جمعیت والے کسی کو گالی کا جواب نہیں دیتے اپ کیوں دیتے ھو میں نے کہا دراصل میں ایک عرصہ pti میں رہا اسکا اثر ختم نہیں ہوا جس نے جو سیکھا یا انکو وہی لوٹا رہا ھوں بس
فوجی ریاست نے سیدگی چیک پوسٹ کو ہمارے وزیرستانیوں کو ذلیل کرنے کیلٸے پُل سراط میں تبدیل کیا ھے جہاں پر اس شدید گرمی میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں کھڑی ہیں جس میں مریض بچے اور خواتین کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جا رہا ھے
#قبائل_کو_جینے_دو
خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں میں بدامنی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے۔
آئے روز دہشت گردی کے واقعات نے انسانی زندگی کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہے
#قبائل_کو_جینے_دو
ٹیم جے یوآئی کی جانب سے خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں (وزیرستان، باجوڑ، کرم، خیبر، اورکزئی، مہمند) میں جاری بدامنی کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ
#قبائل_کو_جینے_دو
سب کو مبارکباد
سینیٹ نے 7ستمبر یوم الفتح کو عام تعطیل کی قرار داد منظور کرلی،
سینیٹ اجلاس میں قرار داد جےیوآئی کے سینیٹر مولانا عطاءالرحمان نے پیش کی.
#آئین_کامحافظ_مولانا#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان