A Proud Muslim, A Patriotic Pakistani. Journalist, Resident Editor , Columnist, Ex-PRO Minhaj University, Ex-V Principle City College of Lahore, EX-Director
پاکستان کا کوئی اور وزیر اعلی ، وزیر اعظم ، صدر ، چیف سیکرٹری، چیف جسٹس یا کوئی اور اہم شخص ، اس طرح بغیر سیکورٹی عوام میں گھل مل سکتا ہے اور وہ بھی اس صوبے میں جہاں دہشت گردی عروج پر ہے ، سوائے اس وزیر اعلی سہیل آفریدی کے! جو دلوں کو فتح کر لے، وہی ہے فاتحِ زمانہ! اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
We can progress together but 1st we have to eliminate haters and their mentality. Both countries are poor and developing instead of competing each other in arms race we should spend more on our youth for a better world.
پریس کانفرنس میں ایک غیرسیاسی شخص ایک ایسے نوجوان کی سیاست پر سوال اٹھا رہا ہے جس کو سیاست میں آئے کم ازکم دو دہائیاں گزر چکی ہیں اور کسی صحافی کو سوال کی جرات نہیں ہوئی کہ موصوف سے پوچھ لیتے کہ جناب آپ کو خود کتنا وقت ہوا ہے سیاست میں؟ آپ کی خود کی سیاسی جماعت کونسی ہے؟ آپ نے آخری دفعہ کس حلقہ سے انتخاب لڑا ہے؟ عمر جٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@UmarJavaidJutt
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر لانگ مارچ کے شرکا نے بنوں اور کرک کی سرحد پر اپنا پہلا پڑاؤ ڈال دیا ہے۔
دیکھیے یہ تصاویر: https://t.co/ck3zAFNM6R
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
ہم 9 مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے 9 مئی کروایا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#SohailAfridi
مذاکرات کے نام پر آرمی اسٹیبلشمنٹ کا ایک اور گھناؤنا کھیل، خیبر پختونخوا میں دھشتگردی کو تحریکِ انصاف کی حکومت کی سہولت کاری سے منسوب کیا جا رہا ہے اور اپنے سارے عسکری دلال اب اس پراپیگنڈے پر لگائے جائیں گے، 1947 سے 2026 آ گیا لیکن سکرپٹ ابھی تک نہیں بدلا، لانگ مارچ تو ہو گا!