ایک نہ ختم ہونے والی لائن ۔۔۔ کسقدر سفاک ہیں وہ حکمران جنہوں نے صرف ایکُ سال میں اس ملک کے عوام کو اس آٹے کے پیچھے اس قدر ذلیل جیسے ان کی دادیاں نانیاں دروازے پر آئے فقیر کو خیرات میں دیا کرتی تھیں
Great step from Kaptaan he speak in favor of National table tennis champion Hoor fawad and Asked sponsor to help hoor ,well done we need to support our kids
تھوڑا ماضی کو بھی یاد رکھئیے، امپورٹڈ کٹھ پتلی وزیر اعظم شہباز شریف۔۔
اتنے بڑے بول مت بولئیے۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں سے انحراف بہت مہنگا پڑ سکتا ہے۔ آپ کے اپنے بڑے بھائی کہیں آپ کو سپریم کورٹ کی حکم عدولی پر ایسے ہی نہ رگڑ دیں!
The clowning puppet Prime Minister Shehbaz Sharif and his minions apparently face the sack if they violate Supreme Court orders. And this includes the female version of Goebbels, literally a croaking mouthpiece of the rudderless circus.
#StandingWithConstitution
گوگل جھوٹ نہیں بولتا اگرچہ وہ فکشن بھی پڑھتا ہے
کل گوگل نے تاریخ ریکارڈ کر لی،وہ تاریخ جو مطالعہ پاکستان میں کبھی نہیں ہوتی
گوگل کیلئے تالیاں، لیکن کہیں گوگل بھی اغوا نا ہو ج��ۓ
توبہ توبہ توبہ یقیناًمن حیث لقوم ہمارے اعمال ایسے ہوں گےاللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ایسی لیڈرشپ کے حوالے کیا جہاں اخلاقی معیار پستیوں کی گہرائیوں کو چھو رہے ہیں پلک جھپکتے رنگ بدلتے ہیں چلیں عوام کو منہ دکھانے کی پرواہ نہیں مگر راتوں رات پینترے بدلنے کی کہیں تو قیمت دینی ہوگی
عدالت نے صدیق جن کو حراساں کرنے سے منع کر رکھا تھا مگر گرفتاری بتاتی ہے کہ اب سچ سننے کی صلاحیت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ صدیق جان انشاءاللہ سرخرو ہوگا #ReleaseSiddiqueJaan
تحریک انصاف تحریک عدم اعتماد کے بعد حیران کُن جماعت بن کر سامنے آئی ہے، جلسے کئے تو ایسے کہ مخالفین دم بخود تھے، ضمنی الیکشن لڑے تو ایسے جیسے الیکشن لڑنے کا حق ہے، مزاحمت کی تو ایسے کہ تاریخ رقم کر دی۔۔۔ حکومت کرنے کی تیاری بھی اتنی ہی منظم ہو تو واقعی تبدیلی آ سکتی ہے