یہ ایک قانون بننا چاہیئے کہ کرنسی نوٹوں پر قائداعظم کے علاوہ کسی کی تصویر نہیں ہو سکتی۔
ورنہ شریف خاندان سے کوئی بعید نہیں یہ قائداعظم کی تصویر کی جگہ نواز شریف کی تصویر لگا دیں۔
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#FreeImranKhan
@Aleema_KhanPK
ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے Criminal حرکت کی ہے انکے بچے اور فیملیز یہ یاد رکھیں گے 15ویں نمبر کے جج کو چیف جسٹس بنا دیا اور ڈیڑھ سال اس نے عمران خان کا مقدمہ سماعت کے لئیے نہیں لگایا، علیمہ خان کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
کیا شہباز شریف متنازعہ فارم 47 کے سر پر اقتدار میں آنے کا اقبال جرم کر رہے ہیں؟ 🤔
اور بہت شوق سے 2018 الیکشن کی تحقیقات کروائیں۔ اس میں بھی PTI کی 35 سے 40 سیٹیں چوری کرنے کے حقائق سامنے آ جائیں گے۔
وہ سیٹیں PTI کے پاس ہوتیں تو عمران خان دو تہائی اکثریت سے حکومت کرتے۔
"دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا پہلے چھ لوگ جو پارٹی کے ملتے تھے وہ ملاقاتیں بند کیں اس کے بعد فیملی اور پھر وکلاء کی ملاقاتیں بند کیں ساتھ ہی ڈاکٹرز کی ملاقاتیں بند کردیں آہستہ آہستہ عمران خان کو قید تنہائی میں لے آئے 8 مہینے سے چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ۔عمران خان سے ملاقات سے ہمیں اس حکومت، محسن نقوی اور عاصم منیر نے روکا ہوا، دو تین ہفتوں سے بشری بی بی کی ملاقات بند کردی ہے"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#KhanIsolationIsACrime
An 18-year-old Gaza student, Raghad Ashour from Beit Hanoun, was killed in an Israeli double-tap strike while heading to her secondary education examination.
Amin ul Haque of MQM acknowledged that the inclusion of towers in provisions for laying fibre cables had been “overlooked by the members”. If such phenomenal mistakes can be attributed to an oversight, one can only wonder what the MNAs are being paid for https://t.co/78CmuXHofI
عمران خان کو عاصم منیر کی قید میں 1042 جبکہ بشریٰ بی بی کو 746 دن ہو گئے ہیں عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں دنیا کے کسی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہوتا جیسا عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے عمران خان کو علاج بھی نہیں کروایا جا رہا ۔
@QasimKhanSuri
#FreeImranKhan
BIG! The UAE is going to unlock billions of dollars to Iran, including transfers of up to $20 billion, in an attempt to reset relations after the recent war. $3 billion has already been paid. (Reuters)
انہوں نے چالیس سال حکومت کی جس میں کوئی پینڈیمک نہیں آیا عمران خان نے چالیس ماہ حکومت کی اور ملکی معیشت ریکارڈ ترقی پر پہنچا دی، آپٹما کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں نوے فیصد ملز بند ہوچکی ہیں۔ یہ کہتے ہیں زراعت میں 2.8 کی گروتھ ہے، بیج کی فروخت پچھلے سال والی ہے، قرضوں میں بھی کوئی اضافہ نہیں لائیو سٹاک کو زراعت میں ڈال کر بڑھا دیتے ۔ ان کے اس گلف سٹیم جیٹ خریدنے کے پیسے ہیں عوام کے لیے پیسے نہیں ہیں ۔ ایم این اے عاطف رانا