مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
جب پورا پاکستان اپنی عید اپنے پیاروں کے ساتھ منا رہا ہو گا تو قوم کے ہیرو ،محسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور عید اپنوں سے دور ، جیل کی قید میں ایک کال کوٹھری میں ہو گی ۔۔!!
خان صاحب کا چیک اپ بہت ضروری ہے اس لیے تمام لوگ زیادہ بڑی تعداد میں اڈیالہ کے باہر جمع ��وں فرض سمجھ کر خان صاحب کی بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ اس وقت صرف یہی بہنیں فرنٹ ہر لڑ رہی ہیں
آج تک کی تاریخ میں سب سے زیادہ 31 لاکھ لوگ مسجد الحرام میں ظہر کے وقت داخل ہوئے اور فجر تک عبادت میں مصروف رہے ۔ یہ ایک وقت میں لوگوں کی سب سے زیادہ تعداد رہی ہے
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
#ImranKhanMedicallyHostage
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
مجھے 3 مہینے سے تکلیف تھی میں بار باربتاتا رہا لیکن میری 73 سال عمر ہونے کے باوجود میرے مسئلہ کو نا سیریس لیا گیا اور نا ہی ایڈریس کیا گیا۔!!
عمران خان۔!😥💔
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
دوستوں سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو اتنا شیئر
کریں کہ یہ Unilever لائف بوائے کمپنی کے مالک تک پہنچ جائے۔ اس پوسٹ کا مقصد صرف اصلاح کرنا ھے. اس شیمپو پر جو کمپنی نے اپنا
ایڈریس لکھا ہے، ��س میں "فاطمہ جناح" لکھا ہوا ہے۔ ہمارا کہنا یہ ہے کہ کمپنی سے گزارش کی جائے کہ ایڈریس میں صرف "جناح" لکھیں، "فاطمہ نہ لکھیں، کیونکہ "فاطمہ" ہمارے پیارے نبی صلى الله عليه وسلم کی صاحبزادی کا مبارک نام ہے، اور
یہ پاک نام گٹروں اور نالوں وغیرہ میں جاتا ہے، جو کہ بے ادبی ہے۔ دوستوں سے دوبارہ گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ کمپنی اس پر عمل کرے اور ایڈریس میں سے "فاطمہ" کا لفظ ہٹا دے۔
اللہ آپ سب کا بھلا کرے۔
اس کو کہتے ہے اللہ کا پسندیدہ بندہ آج میچ کا خوبصورت منظر آج میچ میں جب بریک ہوا پاکستان کھلاڑیوں کیلئے پانی فروٹ وغیرہ لایا گیا تو محمد رضوان فوراً دور جاکر اپنے گلبز اتار کر الگ بیٹھ گئے جس پر کمنٹری میں رمیز راجہ نے کہا یہ صرف رضوان ہی کرسکتا ہے گرمی کے باوجود پچاس اوور کرکٹ میں بھی روزہ رکھ کر میچ کھیل رہا ہے جس پر کمنٹری میں بنگلہ دیش کے تمیم اقبال نے کہا میں رضوان کا فین بن گیا ہوں واقعی وہ ایک مضبوط انسان ہے
#PakistanCricket #cricket #pakvban
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل م��ڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے ‼️
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان