"بیماری کا جھوٹا بہانہ بنانا،باہر چلے جانا،وہاں پرسوٹڈ بوٹڈ ہوکر واک کرنا،علاج کے نام پر ریسٹورنٹ جا کے کھانے کھانا،پارٹی کی میٹنگز کرنا یا ہسپتال شفٹ ہو جانا،ا سے مردانگی سے جیل کاٹنا کہتے ہیں؟ ہیں ناں"۔ فہیم اختر ملک
@writetofahim
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔
یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت !!
یہ آپ کے پیچھے ہیں۔۔ میں تو بس آپ کے اور ان کے درمیان کھڑا ہوں۔۔ عمران خان
آج یہ بات سچ ثابت نظر آتی ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اور لیڈر قوم کا قیمہ بنتا دیکھ رہے ہیں کسی میں جرات نہیں کہ ہاتھ روک سکیں۔ جو ظالم کے سامنے کھڑا ہوا وہ جیل میں ہے۔ اور خیبر سے کراچی تک عوام لاوارث ہے۔
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
کل رات تک ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ہوتے رہے، اسی ایکشن کمیٹی سے معاہدہ کیا جس میں ملٹری سول دونوں شامل رھے۔الیکشن کے باہیکاٹ کے اعلان کےساتھ ہی بھارت سے رابطہ نکل آیا بیانیہ سازو کچھ تو عقل کرو