بھارہ کہوبارش ہوئی تو پھر سے حقیقت سامنے آ گئی
مریم کی ترقی بھی پانی میں بہہ گئی۔
گلیاں بازار گھر سب ڈوبتے رہے
راجہ بازار دوسری بار بھی حکمرانی کی کارکردگی بتا گیا۔
👇
نا اہل نا لائق ہٹ دھرم حکومت کو شرم سے ڈوب مر جانا چاہیے ( جو ہے تو ناممکن) جو مخالف حکومتوں پر الزام تراشی کرکے انہیں بدنام کرتے ہیں لیکن باری تعالہ انہیں دنیا میں ہی ذلیل و رسوا کر رہا ہے
یہ سڑک نہیں، بلکہ راولپنڈی کے مکان کا منظر ہے جو اس وقت بارش کے پانی میں ڈوب چکا ہے۔
لیکن اس مکان کے مالک کا کہنا ہے کہ میرے پاس روٹی کھانے کا پیسہ نہیں رہا، گھر ڈوب گیا، لاکھوں روپے اجڑ گئے۔
لیکن ہمیں ہی ہی ہی کر کے خوش ہونا چاہئے کہ ہمارے حکمران دنیا کے مسائل حل کروا رہے ہیں
Apparently, social media has already managed to get me engaged and married, all in an attempt to divert public attention from the #PIMS tragedy.
Let me make it absolutely clear: none of these claims are true. I am neither engaged nor married, and I do not even know any Princess Gloria.
These fabricated social media dramas and made-up stories are nothing more than an attempt to distract people from the real issues that deserve serious public attention.
Instead of spreading rumours and false narratives, the public should focus on the #PIMS tragedy, the facts surrounding it, and the need for accountability and responsibility.
@BBhuttoZardari
#Rawalpindi
سندھ کے شہر راولپنڈی ہزارہ کالونی کے مکین بارش کے بعد مدد کے طلبگار ،@murtazawahab1 سے گزارش ہے ، فوری طور پر اسلام آباد کی فلائٹ لیکر پنڈی پہنبچے ۔
حیدرآباد کے عوام کو دل کے امراض کا مفت، جدید اور معیاری علاج فراہم کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے حیدرآباد میں سندھ ادارہ برائے امراضِ قلب (SICVD) قائم کیا۔
#سندھ_آگے_بڑھ_رہا_ہے
مضبوط انفراسٹرکچر، بہتر ٹرانسپورٹ، صحت اور تعلیم کی سہولیات سندھ میں ترقی کی نئی تصویر پیش کر رہی ہیں۔ یہ سفر عوام کے بہتر مستقبل کی جانب ہے۔ ❤️
#سندھ_آگے_بڑھ_رہا_ہے