کوئی خیبرپختونخواہ کا چاچا ماما نہ بنے۔۔۔
ہم اس صوبے میں رہتے ہیں ہمارے بچوں نے یہاں رہنا ہے جو فیصلے کر رہے ہیں نہ انہوں نے نا خود یہاں رہنا ہے نا ان کے بچوں نے یہاں رہنا ہے ، یہ خود بھی باہر ہوں گے اور ان کی جائیدادیں بھی باہر ہوں گی۔۔۔
صدر جنید اکبر
آپ عمران خان کے شدید ترین مخالف ہونگے اور اس کی بہت سی پالیسیوں سے رتی بھر اتفاق بھی نہیں کرتے ہونگے لیکن اگر اس ملک کی اکثریت اس کے ساتھ ہے تو کسی کو بھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ عوامی مینڈیٹ کو پامال کرے!!!
تہلکہ خیز انکشاف
"بعض ایسی باتیں کی گئی ہیں جو شاید میں یہاں نہ کروں، کیونکہ ہم نے یہ طے کیا تھا کہ باہر نکل کر ان باتوں کو بیان نہیں کریں گے۔ اگر ان دوستوں نے یہ سلسلہ شروع نہ کیا ہوتا تو ہم بھی ایسا نہ کرتے۔ لیکن بعض ایسی باتیں ہیں کہ اگر آپ ان کے تحفظات و شکایات سنیں اور ان سے بات کریں تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ ان کے بندے کن لوگوں نے اغوا کیے ہیں اور کہاں رکھے ہوئے ہیں۔" علامہ راجہ ناصر عباس
ریحانہ ڈار صاحبہ کا مینڈیٹ چوری کر کے فرم 47 پر آۓ خواجہ اصف کی بڑھکیں ملاحظہ ہوں۔
یہ کل تک فوج کے بارے میں کہتے تھے کہ ہماری ہڈیاں تک کھا گئی
اور آج جب خیبر پختونخواہ حکومت اپنے جائز حق کی بات کرتی ہے تو یہ شخص دھمکیاں دے رہا ہے۔
کمال منافقت ہے بھئی۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت لانگ مارچ میں 2 لاکھ سے زائد افراد شامل ہو کر آگے بڑھ رہے ہیں
یہ لانگ مارچ کے درہ آدم خیل سے پشاور کی جانب روانہ ہونے کے مناظر ہیں ، اور پشاور وہ علاقہ ہے کہ جہاں کسی منصوبہ کے افتتاح پر 25000 ، 30000 بندہ جمع ہو جاتا ہے ، 20 لاکھ کا ہدف آسان ہدف ثابت ہو رہا ہے
عمران خان کے دور میں یہ MF کہتا تھا کہ عوام اتنی بڑی فوج کو بجٹ دیتی ہے، عوام کا حق بنتا ہے سوال پوچھنا اور عوام کے سوال کا جواب دیا جائے۔
آج یہی MF سوال پوچھنے والوں کو نہ صرف غدار کہہ رہا ہوتا بلکہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی لگا رہا ہوتا ہے۔
عمران خان کے کزن قاسم خان غیر سیاسی انسان ہیں، وہ اڈیالہ جیل صرف ملاقات یا سامان پہنچانے جاتے ہیں، انکی گرفتاری اس نظام کے خوف کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک طرف کہتے ہیں ہمیں کوئی خوف نہیں کیونکہ نکلتا کوئی نہیں اور دوسری طرف پنجاب میں فسطائیت کی انتہا کر رکھی ہے بزدلوں نے۔
یہ پی ٹی آئی کا پہلا لانگ مارچ ہے جس کے شروع ہونے سے لے کر دو روز گزرنے کے بعد بھی فیصل واوڈا کی وارننگ دیتی پریس کانفرنس سامنے آئی نہ ہی وہ ٹی وی پر جلوہ افروز ہوئے۔
ورنہ ہر ایسے موقع پر وہ ٹم ہارٹنز کافی کے ہمراہ تمام ٹی وی چینلز کے پرائم ٹائم گیسٹ ہوا کرتے تھے ۔
یہ ہے پیپلز پارٹی کا جمہوری چہرہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا غرور تو دیکھیں ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک حلقے سے منتخب تو ہو نہیں سکتا اور دھمکیاں دے رہا ہے چار کروڑ افراد کی نمائندہ حکومت اور کابینہ کو۔۔۔۔۔۔اس کا وہ حشر ہوگا کہ چھپنے کو جگہ نہیں ملے گی۔
🚨اہم ترین
لانگ مارچ متنی پشاور پہنچ گیا ہے ، عوام کی بڑی تعداد استقبال کیلئے موجود، لانگ مارچ آج رات متنی میں ہی پڑاو ڈالے گا ، عوام کا جوش و خروش عروج پر