⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ReleaseImranKhanNow شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
راولپنڈی میں حالات کافی خراب ہیں اور عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
ری ٹویٹس 🚨
رکنا نہیں سب پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
#FreeKhanRightNow
جس جس کو بھی میرا ٹویٹ نظر آرہا ہے ری ٹویٹ کرتے جائیں ۔ پاکستان کی خاطر خان کی خاطر
#FreeKhanRightNow
جب اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے نہتے بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کرنا پڑے تو سمجھ جاو کہ تم ہار چکے ہو! اب سوال تو ہوں گے اور ہمیں یقین ہے کہ ان سوالوں کا تمہارے پاس کوئی جواب نہ ہوگا۔۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی