I say this on record but our media activists are so scared of saying this in public. Come on guys! Say it. We are being controlled by agencies. We get calls from Ispr what we can say and what we can’t. I am jobless because I said No. Will you say it
One year ago this week, Imran Khan declared in a speech in Washington that there are no press restrictions in Pakistan.
Today, a prominent Pakistani journalist was abducted in broad daylight in Islamabad.
Media will never be free so long as journalists disappear. Full stop.
مطیع اللہ بازیاب ہو گئے ہیں ایک ٹپیکل انداز میں انہیں فتح جنگ کے قریب چھوڑ دیا گیا۔ ان کے لیے لاکھوں لوگوں نے آواز اٹھائ ان بیچاروں کا کیا جن کے لیے آواز اٹھانے والا کوئ نہیں۔
جب تک ان نا معلوم افراد کو عام لوگوں کے سامنے معلوم نہیں کروایا جائے گا تب تک یہ ایسی اغواکاریاں کرتے رہیں گے۔ مطیع اللہ جان تو مشہور ہے کئ لوگ اس کی آواز اٹھا رہے ہیں ان بیچارے غریبوں کا کیا جو سالہاسال سے اغواشدہ ہیں۔
#matiullahjan
A journalist @Matiullahjan919 abducted from capital Islamabad in daylight by people in uniform he threw his mobile phone inside a school building but an armed person in uniform got back the phone and then they left this video is showing that how state is spreading lawlessness
یہ دیکھیں نئے مجاہد ملت صاب کسی کی زمین پر اول تو بغیر پوچھے گھس آئے ہیں دوسرا وہاں آذان دے کر اسلام کو بھی بدنام کر رہے۔ قبضہ دھونس زبردستی نہ کبھی اسلام نے سکھائ نہ ہی کبھی اس سے اسلام کا کچھ بھلا ہوا
#MandirInIslamabad
کیا یہ بدمعاشی نہیں ہے کہ ایک جگہ جو حکومت نے مندر کے لیے قانونأ مختص کی ہے اس پر سینا زوری کرکے آذان پڑھ کے یہ بتانا چاہتے ہو کہ اب یہاں پر مندر نہیں بنے گا؟
یہی قصور ہے نا ہمارا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے تقسیم ہند کے دوران اپنی دھرتی ماں سے وفا کی اور پاکستان کو وطن مانا!
@NazranaYusufzai@omar_quraishi These are neither Punjabi nor pashtun culture it was a phase where everyone in Pakistan was copying Sultan rahi you may also find a similar Sindhi film song .
#Indian man trusts $4,000 gold mask to protect him from #COVID19. Businessman Shankar Kurhade also thinks the mask fits well with his jewelry when he goes out.
آج 5 جولائی ہے، ہماری تاریخ کا سیاہ دن۔ جس نے ہمیں افغان جہاد، ایم کیو ایم اور سپاہ صحابہ جیسی نعمتیں عطا کیں۔ ہم نے اس دن سے کیا سیکھا؟ جب 12 اکتوبر 1999 ہوا تو ہم نے بھنگڑے ڈالے۔ آفرین ہے ہمارے سیاسی شعور پر۔
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کہیے
ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
#ابن_انشا#گڈ_نائٹ#ویک_اینڈ🍷