خارجہ پالیسی
ایک اُلو کی ایک طوطے کے ساتھ بڑی یاری تھی، ایک روز اُلو طوطے کے ہاں مہمان ہوا۔ طوطے نے اس کی آمد پر بڑی خوشی کا اظہار کیا، لیکن کھانے کو نہ پوچھا۔ اُلو کافی دیر تک صبر سے کام لیتا رہا۔ بالآخر اس نے تمام آداب بالائے طاق رکھے اور کہا : " مجھے سخت بھوک لگی ہے کھانا کھلاؤ۔ " طوطے نے یہ سنا تو سامنے والے درخت کی طرف اڈاری ماری جہاں ایک مینا بیٹھی تھی اور کافی دیر تک سر جوڑے اس کے ساتھ باتیں کرتا رہا۔ پھر واپس اپنے درخت پر آیا اور اُلوسے دوبارہ میٹھی میٹھی باتیں شروع کر دیں۔ اُلو نے کچھ دیر ضبط سے کام لیا، بالآخر اس نے ایک بار پھر کہا : " مجھے سخت بھوک لگی ہے، میرے لیے روٹی کا بندوبست کرو۔ " طوطے نے یہ سنا تو اڈاری مار کر ایک دوسرے درخت پر پہنچ گیا، جہاں ایک چڑیا بیٹھی تھی اور اس کے کان میں کچھ باتیں کرنے کے بعد واپس اپنے درخت پر آ گیا۔
بھوک سے قریب المرگ اُلونے تیسری دفعہ اسے کھانے کی یاد دہانی کرائی، تو طوطا ایک کوئے کے ساتھ مصروف گفتگو ہو گیا اور کچھ دیر بعد واپس اپنے درخت پر آکر دوبارہ اُلو سے پیار محبت کی باتیں کرنے لگا۔ اُلو میں اب مزید فاقہ کشی کی ہمت نہ تھی۔ اس نے طوطے کو مخاطب کر کے کہا : " تم اگر مجھے روٹی نہیں کھلا سکتے ؛تو میں چلتا ہوں !طوطے نے یہ سن کر ایک چوتھے درخت کی طرف اڈاری مارنے کے لیے اپنے پر پھیلائے اور اُلوکو خفگی سے دیکھتے ہوئے کہا :"ارےاُلو!،میری خارجہ پالیسی دیکھو،روٹی پر لعنت بھیجو"۔
(عطا الحق قاسمی )
PTI candidates cannot contest elections using ‘bat’ as the election symbol - Supreme Court AJK
Why are they so scared. It’s an admission that PTI still remains the most popular political party.
Economic spokesman TTAP
Muhammad Zubair Umar
A large number of children were killed in an Israeli airstrike that targeted a group of civilians in Deir Al Balah, central Gaza. The very least you can do it look at their faces.
10th of July, 2025.
اس وقت دو رائے ہیں۔
ایک یہ کہ عمران خان سے ملاقات کروا کے انکو دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا
دوسری یہ کہ عمران خان سے چاہے جس مرضی بہن کی ملاقات ہو ،ملاقات کرنی چاہیے تاکہ خان کی صحت کا پتہ چل سکے۔
نہ وکیل۔ نہ کتابیں۔ نہ فون کالز۔ نہ اہلِ خانہ سے ملاقات۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اب سات ماہ سے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ اور وہ کرنل جو عاصم منیر کی ہدایات پر عمل کر رہا ہے، جو کچھ کر رہے ہیں وہ ایک مجرمانہ فعل ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والدہ بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟
جو درد آپ کا اپنے بھائی یا والدہ کے لئے ہوتا ہے وہی درد ہمارے بھائی کے لئے کیوں نہیں؟
علیمہ خان نے سچ میں رولا دیا 💔
جانے نہ جانے گل ہی جانے ،باغ تو سارا جانے ہے!
پاکستان میں روز لطیفے ہوتے ہیں اور آج کا لطیفہ یہ ہے کہ موبائل بلاک، جائیداد بلاک،بینک اکاونٹس بلاک ، حقہ پانی بلاک ،پاسپورٹ بلاک ، شناختی کارڈ بلاک بل یعنی
Punjab Control of Habitual Offenders
and Anti-Social Behaviour Bill
پنجاب اسمبلی میں پیش ہو کر اسٹینڈنگ کمیٹی میں بھی چلا گیا اور وہاں سے منظور بھی ہو گیا لیکن اسمبلی کے Custodian کو کانوں کان خبرہی نہ ہوئی۔ اپوزیشن نے جب اسپیکر کو توجہ دلائی تو سپیکر صاحب ہکا بکا اپنے سٹاف کو بلا کر حیرانی میں ڈوبے ہوئےپوچھ رہے ہیں ،
اوے ایہہ کدوں ہویا؟ میں کتھے ساں ؟🫥
اسد طور کا انکشاف:
بہت سے لوگ عمران خان کے خوف کا مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں عمران خان کا خوف اس وقت ایک پوری انڈسٹری ہے جو بہت سے لوگوں کو ارب پتی بنا رہی ہے۔۔عمران خان سے ڈر کر لوگوں کے منہ بھرے جارہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد آہستہ آہستہ اپنی اس فانی زندگی کے مکمل ہونے کا انتظار کر رہی ہیں .. اور شاید باقی انکے تمام ساتھی بھی ..
وہ دیکھ چکی ہیں کہ نہ سوشل میڈیا، نہ گراؤنڈ ورکرز، نہ کوئی قیادت، نہ عوام، اور نہ ہی کوئی عدالتی نظام انہیں انصاف دلا سکتا ہے .. اس لیے وہ انتظار کر رہی ہیں کہ کب اللہ ان کی روح کو جسم سے رہائی عطا کرے ..
لیکن سوال یہ ہے کہ اتنی مایوسی کے باوجود بھی وہ کیوں ڈٹی ہوئی ہیں وہ سرکار یا حکومت سے مل کیوں نہیں جاتیں ؟؟
جو خواتین ان کے ساتھ تھیں، وہ سب یا تو ملک چھوڑ گئیں یا پی ٹی آئی سے الگ ہو گئیں یا سرکاری وریاستی سیاسی جماعتوں کا حصہ بن گئی .. مگر وہ آج بھی اکیلی کھڑی ہیں .. آخر کیوں ؟؟
کیونکہ وہ “راہِ حق” پر ہیں ..
اور انہیں اللہ کے سامنے حاضر ہونے پر اطمینان ہے کہ وہ سچی ہیں اور حق پر ہیں .. انہوں نے کوئی شرک نہیں کیا .. وہ اس عقیدے پر قائم ہیں کہ “اللہ ایک ہے اور اس کے سوا کوئی معبود نہیں” ..
اور کسی بھی چیز، پیسے، زمین، عہدے یا طاقت سے بڑا ہمارا وہ دعویٰ ہے جو ہم نے اللہ کے ساتھ کیا ہے کہ لا إلہ إلا اللہ ..
کیونکہ اللہ ہی عزت دیتا ہے اور اللہ ہی ذلت دیتا ہے، اللہ ہی زندگی دیتا ہے اور اللہ ہی موت دیتا ہے .. کوئی انسان کسی کو کچھ نہیں دے سکتا .. جب تک اللہ کی مرضی نہ ہو .. اور یہ بات وہ سمجھ چکی ہیں ..
کیونکہ یہ ساری بات ‘ توکل’ کی ہے ..
اور توکل ‘لافانی’ ہے و زندگی فانی !!
کوئٹہ کی شاہدہ مختار کی مدد کی اپیل
میرے شوہر نے مجھے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، مجھے گھر کی بالائی منزل سے دھکا دیا، میں ہمسایوں کے گھر میں گرگئی، وہ ہسپتال لے آئے،میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں،مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے،
@PakSarfrazbugti
آپ کو شرم آنی چائیے، پیارے مقدس پاکستان پہ اس قسم کے الزام لگاتے ہوے! پاکستان ایک خدائی مملکت ہے جس نے ایسی ٹیکنالوجی ایجاد کر لی جس میں فضائی حملوں میں صرف دھشت گرد مرتے ہیں! امریکہ روس اور چین ایسی کوئی چیز بنا نہیں سکے! اسی لئے اسرائیل بھی ترلے منتیں کر رہا ہے کہ یہ Technology ہمارے ساتھ شہیر کریں!
جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں بے کفن دفن ہوتا جوان بیٹا صرف حکومت کی ناکامی نہیں، بلکہ اس عسکری و سیاسی گٹھ جوڑ کا عبرت ناک انجام ہے جس نے بندوق کے زور پر اس نااہل اشرافیہ کو عوام پر مسلط کیا۔
تختِ لاہور کے ان بے حس مہروں کو اقتدار کی کرسی سونپنے والے امینِ ملت نہیں، بلکہ اس ملک کی بربادی کے اصل ذمہ دار ہیں۔
جب ریاست شہریوں کو جینے کا حق تو دور، مرنے کے بعد ایک کفن تک فراہم کرنے میں ناکام ہو جائے، تو اس کے وجود کا اخلاقی جواز ہی ختم ہو جاتا ہے۔ یہ حکومت نہیں، بلکہ عوام کی سسکتی لاشوں پر اقتدار کا بے حیا رقص ہے!
` #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
ہم آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اقتدار کے نشے میں ہوش کے ناخن لو! آج اختلافِ رائے رکھنے والوں کو غدار قرار دینے کی روش اختیار کر کے پورے پاکستان کو ہی کٹہرے میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔ قوم سوال کر رہی ہے کہ آخر کب تک ہر آواز کو غداری کا نام دیا جاتا رہے گا؟
@salmanAraja
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
Will none of the sympathizers of terrorists speak out against the brutality of the BLA? Wake up @Malala, who is hailed as a champion of human rights.
BLA terrorists murdered a family traveling from Karachi to Quetta after they accidentally lost their way using Google Maps and ended up on a remote road in Balochistan. They allegedly shot the parents dead in front of their two young daughters, leaving the girls orphaned and helpless.
this is a horrific act of terrorism and a grave crime against innocent civilians. Such brutality deserves unequivocal condemnation, and those responsible must be held accountable. @hrw@HRCP87@AJEnglish@BBCWorld
پنجاب حکومت کا نیا قانون کہتا ہے پنجاب حکومت کے ماتحت افسران خود عدالت لگائیں گے سزا سنائیں گے اور اگر کسی شہری نے انٹیلیجنس کمیٹی کے آرڈرز کی خلاف ورزی کی تو 4 سال قید کی سزا ہوگی
شمالی کوریا کے افسران بھی رشک کررہے ہیں ہمارے بابوؤں پر !
کسی کو بھی " سماج دشمن " قرار دو اور پھٹے پر چڑھا دو اور یہ کام سوشل میڈیا کی کسی پوسٹ کی بنیاد پر بھی کیا جاسکتا ہے