واہ! یہ تو واقعی چلتا پھرتا تندور ہے، ڈور ٹو ڈور سروس بھی۔ محنت کرکے حلال رزق کمانے والے لوگ قابلِ تعریف ہوتے ہیں۔ اگر انسان میں محنت کا جذبہ ہو تو وہ روزی کمانے کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال لیتا ہے۔ ایسے محنتی لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
المقطع الاكثر حذفًا في تويتر من امبارح
المقطع ده الفيفا بتطارده بحقوق النشر من امبارح وكل اللي بينشره بيتقفله حسابه او المقطع ينحذف
ده باختصار ملخص الاخطاء التحكيمية امبارح وملخص المدعرة اللي عملها الحكم القذر ضد مصر
اتفرجوا بعينكم … ظلم بيّن وسرقة
اب تو عدالتوں کے باہر بڑا سا بورڈ لگا دینا چاہیے Do Not Disturb کہ ہمیں جگانے کی کوشش مت کرو تم جانو اگر بچ گئے تو ٹھیک ورنہ ہم تو اپنے نام کے ساتھ ایسے ہی جسٹس اور چیف جسٹس لگا کر بیٹھے ہیں ! مصطفی نواز کھوکھر ۔۔۔
🚨راہنما ن لیگ کا بڑا اعتراف
میں پی ٹی آئی کمبے سے ہارا ہوا ہوں ن لیگ کو جنرل الیکشن میں 5 سیٹیں بھی معیار پر نہیں ملی ہے ہم کٹھ پتلیاں ہیں
جاوید نامی کوئی لیڈر ہے ن لیگ کا 💯👍
لڑکی کے دونوں سوالات 🔥
جب آپ کو کہا جاتا ہے فلاں شخص کا نام نہیں لینا اور فلاں شخص کی تصویر نہیں انی چاہے تو آپ مان لیتے ہیں جب آپ خود کے لئیے اپنے فریڈم آف سپیچ کے لئیے نہیں کھڑی ہوسکتے تو عوام کے لئیے خاک کھڑے ہوں گے !
اور دوسرا سوال اقرار سے تھا وہ زرا سنیں 👌
سندھ کی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی میں ننگے پاؤں چلنے والے غریب بچوں اور لڑکیوں میں چپلیں بانٹنے والا یہ نوجوان کون ہے؟
کاش یہی کام کوئی وڈیرا یا ارب پتی سیاستدان بھی کرتا تو ہم سلام کرکے ویڈیوز شیئر کرتے
چلیں کوئی تو بولا مہنگائی کے خلاف پمز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا بڑھتی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ مریضوں کے علاج پر توجہ دیں یا اپنے اخراجات پورے کریں ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں میں بنیادی اضافے کا مطالبہ
12 بجے گاوں سے فون آیا ایک بندے سے ملنے نکلا وہاں قریب گاوں سے ہوکر گھر پہنچنے سے پہلے فیول ٹینک فل کروایا کوئی 11 ہزار میں ٹینک فل ہوا
کوئی شام کو ایک دو دوستوں کے ساتھ کہیں کھانا کھانے چلا گیا 9/10 ہزار کا نارمل بل آجاتا اور اس شخص کی آنکھوں میں آنسو آگئے 10 ہزار دیکھ کے
عمران خان کا نوجوان کھل کر سؤالات اٹھا رہے ہیں!
آخر اتنی سکیورٹی چیک پوائنٹس ہونے کے باوجود مال بردار گاڑیوں کو کون جلا رہا ہے, یہ کس کی زمہ داری ہے؟؟
اس نوجوان کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے امین
آپ کو عمران خان کی سب سے اچھی کوالٹی کون سی لگی ؟
میری پہلی ملاقات تھی کہتے ہیں خلیل میرے ملک میں عمارتیں اونچی بننے کی بجائے پھیل رہی ہیں “ کل ہمارے پاس سبزیاں پھل اگانے جگہ ہی نہیں رہے گی “ یار یہ میں نے کسی وزیر اعظم کے منہ سے نہیں سنا
آپ کے اتنے تعلقات ہیں فوج سے توپھر آپ نے عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں کی
یار وہ اتنا بڑا آدمی ہے کہ “ میں اس کو سلاخوں کے پیچھے نہیں دیکھ سکتا مجھ میں ہمت نہیں “
خلیل الرحمان قمر
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا ن لیگ پر الزام🚨
احسن اقبال کو بتایا کہ ثمر والا پاور پلانٹ بجلی پیدا کرنا شروع کر چکا ہے۔ اس خوشخبری کے بعد انہوں نے اس پاور پلانٹ کے فنڈز بھی بند کر دیے۔
تاریخ گواہ ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ اپنے دور میں مہنگے توانائی کے منصوبے قوم پر تھوپے ہیں جن کا بوجھ آج بھی قوم بھاری بجلی کے بلوں کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔ فنڈز روکے رکھے گئے تاکہ تیل اور ایل این جی مافیا کو بھی نوازا جائے اور خود بھی اس میں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔