PAKISTAN: More than 38 hours since Mahrang Baloch's unlawful detention, she is still being denied access to her lawyers and family. There are also worrying reports of continued arbitrary arrests and detentions across Balochistan province.
Pakistani authorities must immediately release Mahrang Baloch and all others being detained for exercising their right to peaceful protest, and refrain from implicating Baloch activists in frivolous cases to unlawfully prolong their detention.
پاکستانی فوج پریشان ہے اور کوشش کر رہا ہے کہ پشتونوں کی آواز کو دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کرے۔ اگر فوج نے مشر منظور پشتین یا دیگر پشتون رہنماؤں کی طرف ٹیڑھی نظر سے دیکھا تو 1971 کی تاریخ دوبارہ دہرائی جائے گی۔ اس بار پاکستان دو نہیں، بلکہ چار یا اس سے زیادہ حصوں میں تقسیم ہو جائے گا۔ طاقت اور غرور کو چھوڑیں اور پشتونوں کے مطالبات کو تسلیم کریں۔
#ManzoorPashteenOurRedLine
#PashtunLivesMatter #SwatWantsPeace #NoToTerrorism #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct
Devastation in Mir Ali, N. Waziristan. Heavy clashes between Taliban and the army have left the locals suffering. Cattle mandi & adjacent areas have been reduced to ashes, innocent livestock burnt alive. The world plays politics with blood on our land.
یہ پختونخوا کے میرعلی بازار کی اج کی ویڈیو ہے، یہ اس ریاست کی طالبانی و فوجی کاروائیاں ہے. وہی کھیل، مسلح تنظیمیں بنانا جنگ شروع کرنا اور پھر ہٹانے کے نام پر آپریشن میں عام پشتونو کو جانی مالی نقصان پہنچانا۔
اس ریاست سے ہمارے انسان تو چھوڑ جانور بھی محفوظ نہیں ہے۔
افسوس پښتنو
دا د پښتون وطن حال دې.
شمالی وزیرستان میرعلی بازار میں فورسز اور شدت پسندوں کےدرمیان فائرنگ تبادلےمیں مالی نقصان،مارٹر گولےگرنےسےمتعدگائےجل گئے۔کئی دکانوں کو آگ نےلپیٹ میں لےلیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔بازار میں فائرنگ تبادلہ پر عوام کا غم و غصےکا اظہار،نقصان تلافی کا مطالبہ
عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر عارف علوی آرمی چیف کے نام پر میرے ساتھ ضرور مشورہ کریں گے ، کیا آئین کے مطابق صدر کو عمران خان سے مشورہ کرنا چاہئیے؟ #CapitalTalk