ایتھوپیا میں کھلے میدانوں میں اور لکڑی کے تختوں پر لکھے ہوئے قرآنِ مجید کے ذریعے حفظِ قرآن کی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں اور بے حد داد و تحسین سمیٹی ہے۔
یہ فلسطینی قیدیوں اور ان کے پیاروں کے درمیان آخری الوداعی ملاقات ہے، کچھ لمحے قبل کہ انہیں ہمیشہ کے لیے لے جایا جائے۔
30 مارچ 2026 کو ہزاروں افراد کو 'دہشت گردی' کے الزامات میں سزا دی گئی،
ایک بڑی ناانصافی۔ تقریباً 11,000 زندگیاں جن میں زیادہ تر نوجوان ہیں، اب خاموشی کے کنارے کھڑی ہیں۔
ہم ایسے دنیا میں جی رہے ہیں،
جہاں پینگوئنز اور بندروں کی ویڈیوز سیکنڈوں میں وائرل ہو جاتی ہیں.
پھر بھی فلسطین میں قیدیوں کے بارے میں بات کرنا بہت محدود، تقریباً ممنوع محسوس ہوتا ہے۔
اور کہیں نہ کہیں ہماری خاموشی اور ہمارے خوف کے درمیان، ان کی کہانیاں مدھم ہونے لگتی ہیں.
اپنی والدہ کے ساتھ مسجد میں ان کے اسلام قبول کرنے کے موقع پر آنے والی ننھی بچی جذبات پر قابو نہ رکھ سکی۔ ہدایت کے یہ لمحات واقعی دلوں کو نرم کر دیتے ہیں۔
🚨 یہ ہر اخبار کے صفحہ اول پر کیوں نہیں ہے؟
(Should be Headline)
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو کنکریٹ کے نیچے دفن کر دیا انہوں نے اس ظُلم کے ساتھ انسانیت کے وجود کو ہی مٹانے کی کوشش کی ہے۔
انتہائی اہم 🚨اللہ رحم کرے یہ غزہ کی ایک زندہ بچی ہے جو بھوک کی وجہ سے ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چُکی ہے۔نقل مکانی،وسائل کی کمی اور بنیادی ضروریات کے حصول میں دشواری کی وجہ سے ان کی مشکلات ناقابل تصور ہیں ہم پاکستانی مکمل خاموش ہیں ایک لفظ انکے حق کی آواز اُٹھانے پر لکھنے کے روادار نہیں
راولاکوٹ میں مقامی لوگوں نے پرائویٹ گاڑیوں میں سوار اسلحہ برداروں اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔یہ کون لوگ ہیں جو ان نازک حالات میں اسلحہ لے کر جعلی نمبر پلیٹوں پر ویگو ڈالوں اور مہنگی گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔
🚨BREAKING: The father of infant Sam Fahd Abu Heikal cradles and kisses his baby for the last time after Israeli forces killed the infant in Hebron West Bank yesterday.
ہمارے بچے تو گھروں میں سکون سے سو رہے ہیں شاید ہی کوئی بدبخت اتنا سخت دل ہو گا جو اس فلسطینی بچے کے حق میں آواز نہ اُٹھائے جسکے ماں باپ کو اسرائیل شہید کر چُکا جسکا نہ کوئی گھر ہے اور نہ سُلانے والا ہاں اسکا اللّٰہ ضرور اسکے ساتھ ہے جو سبکا پالنے والا ہے۔فلسطین کے بارے بات کریں
فلسطین کا 7 ماہ کا ننھا بچہ جسے اسرائیلی دہشت گرد فوج نے گولی مار کر شہید کردیا
والد گود میں اٹھائے غم سے نڈھال
اسرائیل دنیا میں بچوں کا قاتل مشہور ہوچکا ہے بلکہ انسانیت کا قاتل ڈیکلیئر کردیا گیا ہے
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Children were among the victims after an Israeli airstrike hit a tent sheltering displaced families west of Gaza City.
At least 6 civilians were killed and dozens more injured, including many children, in the strike on the displacement camp.
یہ اسرائیلی دہشت گرد فوج کا جرم دیکھیں
فلسطین کا سات ماہ کا بچہ اپنے والدین کے ہمراہ گاڑی میں جا رہا تھا
اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کردی
بچہ موقع پر شہید اور والدین زخمی
دنیا کی تاریخ میں ظالم فرعون بچوں کا قاتل تھا
اور آج کا درندہ فرعون غزہ لبنان فلسطین ایران یمن شام کے بچوں کا قاتل ہے