کاکروچ جنتا پارٹی کے طلبہ جب تک جنتر منتر میں موجود تھے سکون میں تھے انجوائے کر رہے تھے جیسے ہی احتجاج ختم ہوا ان کی گرفتاریاں شروع ہو گئیں، ان گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو بہار پولیس نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔کچھ طلبہ واش رومز میں چھپے ہوئے تھے وہاں سے بھی نکال کر تشدد کیا گیا۔جب ک�� دہلی ہائی کورٹ نے حکومت کو مقدمات درج کرنے اور گرفتاریاں کرنے سے روک دیا تھا اس کے بعد یہ صورتحال ہے۔
ویلکم ٹو کراچی..! بلاول کی یئیں یئیں اگر ختم ہوگئی ہوتو کراچی کا ایک پھیرا لگائیں 😊
کراچی: منظور کالونی میں سائیکل سوار بچہ پانی سے بھرے 7 فٹ کھلے گڑھے میں جاگرا
قریب سے گزرتے پھل فروش نے فوری گڑھے میں چھلانگ لگاکر بچے کو بچالیا
اسٹبلشمنٹ کے لئے ہال تالیوں سے گونج اٹھا
سہیل آفریدی نے فرمائش کی کہ تالیاں بجا کر بتایا جائے کہ عمران خان کو کتنا چاہتے ہو پھر ہال میں موجود سٹوڈنٹس نے بتا دیا۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ختم شد
😂
ایکشن کمیٹی کے غنڈے ریاست کے باوردی ملازمین کے ساتھ یہ سلوک کررہے ہیں اور سٹریچر پر پڑے ایک پولیس اہلکار پر خنجروں سے حملے کررہے ہیں
یہ جنگلی جانور انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں ہیں جبکہ عمرانی یوٹیوبر انہی درندوں کی حمایت میں مرے جارہے ہیں
میرپور میں گولی کس نے چلائی؟ موبائل فون سے بننے والی اہم ویڈیو نے حقیقت بے نقاب کر دی۔
ویڈیو میں واضح ��ور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے مشتعل عناصر پولیس اہلکاروں پر براہِ راست فائرنگ کر رہے ہیں، جبکہ پولیس اہلکار اپنی جان بچانے کے لیے گاڑیوں کی آڑ لینے پر مجبور نظر آتے ہیں۔
کراچی کو برباد کردیا
شہر کھنڈر کا منظر پیش کررہا ہے
اربوں کا ٹیکس دینے والے اس گٹر میں رہ رہے ہیں،اور سرکار فرماتی ہے کہ یہ پیرس جیسا بن گیا ہے
ان کا نشہ کب اترے گا کہ سچائی دیکھ سکیں
Terrorists belonging to JAAC-TTP nexus can be seen in fortified positions with military grade weapons in Rawalakot, Azad Jammu and Kashmir. The state must crush them!
پولیس کی گاڑی دیکھ کر لاشیں زندہ ہونے کے مناظر زندگی میں پہلی بار دیکھے ہیں، بھارتی ایکشن کمیٹی ،بارلے یوتھیے، پی ٹی آئی کے یوٹیومرز سب پروپیگنڈا کرتے رہے کہ آزاد کشمیر میں لاشیں گرا دی ہیں، باقاعدہ فیک Ai تصویریں شیئر کرکے پاکستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کے خلاف زہر اگلتے رہے۔
پروپیگنڈہ کیسے پھیلایا جاتا ہے صرف ایک ٹوئٹ بطور چارج شیٹ کافی ہے اور یہ تصویر جسے میرپور کا مقام بتلایا گیا ہے فیک ہے ڈس انفارمیشن ہے اور وہی پرانا طریقہ واردات ہے جس پر عمرانی یوٹیومرز نے AI ذریعے 26 نومبر اسلاماباد اور مریدکے مقام پر استعمال کیا تھا
گدھ لاشوں کی تلاش میں
غور س�� یہ کلپ دیکھیں کہ کشمیر میں روڈ پہ لیٹ کر لاش بننے کا ڈرامہ رچانے والے پولیس کے ڈنڈے سے کیسے زندہ ہوگئے. 😂
ریاست کو بدنام کرنے کی بھارتی ایجنسیوں کی ہر کوشش ناکام ہوگی ان شاءاللہ. ✌️🇵🇰
@BBhuttoZardari سندھ کو برباد کرنے بعد اب دعا ہے اللہ کشمیر کو بربادی سے بچائے آمین۔
کشمیریوں ایک بار ووٹ دینے سے پہلے سندھ اور اس کے کراچی کا چکر لگاو۔ پھر پنجاب اور اس کے لاہور کا چکر لگاو۔ یقین مانیں بہت آسانی سے ووٹ کس کو دینا ہے اس کا فیصلہ کرلوگے انشاللہ۔