Pakistan has expressed deep concern over Israeli violence in the West Bank. But, no concern about its own violence against Kashmiris in its part of Kashmir.
عاصم منیر مجبوری میں مارشل لا یعنی فوجی وردی میں صدر کے طور پر آ رہا ہے۔ محسن نقوی کا دھیما سا اعلان۔
ضد نہیں اے مجبوری اے۔ کیونکہ نظام فیل ہوگیا۔ واہ واہ کیا کہنے۔
Good news may come soon.
Ceasefire between the US and Iran may be announced within next 24 hours with the help of Pakistan and Qatar, Iranian sources calim.
If materalized, this will be a much-needed development for the world and Pakistan.
روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والد کے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے پاپا بسکٹ اور پاپڑ لے کر آئے گا بازار سے😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ ظالموں نے رب کے پاس پہنچا دیا
"ہمیں پاکستان کے لیے عمران خان کی ضرورت ہے، ہم سب نے مل کر متحد ہو کر تحریک چلانی ہے۔ میں آپ کی ماں، آپ کی بہن ، آپ کے پاس آئی ہوں ، ہم بہنیں جتنا کر سکتی ہیں کریں گی، ہم نو ماہ سے ایک ہی مطالبہ کررہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں ان کا علاج کروایا جائے"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_لیے_متحد
"نعروں کا وقت ختم ہو چکا اب کام کرنے کا وقت ہے۔ تیاری پکڑیں، اپنے ایم پی ایز ،ایم این ایز سے آپ نے کام کروانا ہے۔ صرف عمران خان نے قربانی نہیں دینی ہم سب نے پاکستان کو مل کر بچانا ہے"۔علیمہ خان
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
یار، پانی کیوں نہیں آ رہا؟
جواب: بولو پاکستان زندہ باد۔
بار بار بجلی کیوں جا رہی ہے؟
جواب: بولو پاکستان زندہ باد۔
آٹا، گیس، بجلی، دوائیاں اتنی مہنگی کیوں ہو گئی ہیں؟
جواب: شکر کرو، ملک تو ہے۔ بولو پاکستان زندہ باد۔
سر، مجھے نوکری چاہیے، نوکری نہیں ہے۔
جواب: پہلے اپنی حب الوطنی ثابت کرو۔ بولو پاکستان زندہ باد۔
مجھے انصاف چاہیے۔
جواب: انصاف کا کیا کرنا ہے؟ بولو پاکستان زندہ باد۔
سر، سوال کیوں نہ کریں؟
جواب: یہ سوال تمہارا نہیں، دشمن کا ایجنڈا ہے۔ بولو پاکستان زندہ باد۔
جی، میں احتجاج کروں گا۔ مجھے میرے حقوق چاہیے۔
جواب: اوہ! تو تم فساد کرانا چاہتے ہو؟ بولو پاکستان زندہ باد۔
حکومت سے جواب مانگوں گا، جواب دینا پڑے گا۔
جواب: حکومت سے سوال نہیں ہوتے۔ بولو پاکستان زندہ باد۔
میں تنقید کروں گا۔
جواب: اینٹی نیشنل! بولو پاکستان زندہ باد۔
اگر کشمیری سستا آٹا اور بجلی پاکستان سے لیتے ہیں تو پاک فوج کھاد بنانے کے مفت گیس ، سیمنٹ بنانے کے لیے مفت پتھر ، ڈی ایچ اے بنانے کے لیے مفت زمین اور آٹھ سو ارب روپے کی سالانہ پنشن کہاں سے لیتی ہے؟
سارے فوجی اکاونٹس ابوبکر نذیر کو دھمکیاں لگا رہے ہیں ، اسے ملک دشمن اور معلوم نہیں کیا کچھ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ پاک فوج کی پالیسیوں کی پیروی کرتے ہوئے ابوبکر نذیر کے بھائی بہنوئی کزن کشمیر میں شہید ہوئے۔
عاصم منیر کی بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسورٹس ملے ، داماد کو فوج سے سول سروس میں لے آیا سالے کو وزیر بنالیا ، بھائیوں کو عہدے دلوا دیے۔ عاصم منیر ابوبکر نذیر کی جوتی کے برابر نہیں۔