Congratulations to our #Pakistani iron brothers!👏
This is trending on🇨🇳Chinese social media!
Let’s watch again how 🇵🇰#Pakistani athlete Arshad Nadeem won #gold medal at the #Olympics and broke the #Olympic record of men’s javelin in #PARIS2024!
قابل رحم حالت ہے آپ کی علی بھائی۔ استغفراللہ ! بس نہیں چلتا آپ لوگوں کا ورنہ اپنے ہاتھ سے مار دیں ۔ پہلے ٹھیک ہی کہا تھا کہ آپ رانگ نمبر ہیں
https://t.co/dOA8LJ9tCN
باقی سب جوان تھیں صحتمند مگر ڈاکٹر یاسمین راشد 73 سالہ بزرگ خاتون کینسر سروائیور آج بھی رات آکسیجن ماسک کے بغیر نہیں سو سکتیں۔۔۔اتنی تکلیف اور اذیت کے باوجود جوانوں سے زیادہ مضبوطی سے کھڑی ہیں۔۔۔یہ ظلم اب بند ہونا چاہئے۔۔۔
یاسمین راشد کو رہا کرو۔۔۔!!!!
ایسے لوگ بالکل بھی عزت کے قابل نہیں ہیں۔ سکردو کے مہمان نواز لوگ انہیں مفت میں اپنے باغات سے فروٹ کھانے کی دعوت دیتے اور یہ جاہل گنوار درختوں کی شاخیں توڑ کر آ جاتے ہیں۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی لیگل ٹیم کے اہم ممبر عثمان ریاض گل کمرہ عدالت کے باہر موجود ہیں ،ریلیز آرڈر وصول کرنے کے لیے
ینگ وکلاء ریلیز آرڈرز کے لیے بھاگ دوڑ کررہے ہیں
ملک میں اس قدر سیاسی ہلچل ہے کہ لوگ ڈاکٹر یاسمین/ صنم جاوید/ عالیہ حمزہ/ عمر سرفراز چیمہ/میاں محمود الرشید/ اعجاز چوہدری وغیرہ بارے بات کرنا بھی بھول گئے۔
آج ہی اطلاع ملی کہ ڈاکٹر یاسمین صاحبہ اور عمر سرفراز چیمہ کی صحت کے بہت سیریس مسائل ہیں۔
محمد علی، ۱۶ مئی ۲۰۲۳سے ملٹری حراست میں ہے، فیصل آباد کا رہائشی، سیالکوٹ کینٹ میں قید! علی کی ڈھائ سال کی بیٹی اپنے باپ کو ملنے کے لئے ترس گئی ہے لیکن ملک میں جاری فسطائیت سے مجبور یہ بے زبان لوگ!
اِن کو ۱سال سے قیدِ تنہائی میں رکھا ہے، سزائے موت کے قیدیوں کا بھی یہ حال نہیں ہوتا ۔
سپریم کورٹ؟!؟
#Releasemilitaryprionsers
عدت جیسے مسئلے پر عورت کی گواہی کو نظرانداز کرکے نکاح کو متنازعہ بنایا گیا، ایک انتہائی بیہودہ کیس بنا کر، اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑایا گیا وہیں پر ان علماء کی خاموشی ہمیشہ سوالیہ نشان رہے گی!
Just a reminder, these 3532 MPO Orders detaining 4770 workers of PTI were issued by Deputy Commsioners who also served as District Returning Officers in General Elections 2024. When I went to LHC for judicial ROs, petitioner was issued contempt by Suprme Court bench led by CJP