عمران خان نے جس کو ذمہ داری دی ہے ہم سب کا فرض ہے کہ اس پر عمل کریں
جو ذمہ دار عمران خان نے بنائے جو پالیسی ہے اس پر ہم نے عمل کرنا ہے
پارٹی کے مشران اور وزیراعلی سہیل آفریدی کے احکامات میں لفظ بہ لفظ دہرا رہا ہوں
یہ پارٹی کی طرف سے احکامات ہیں ممبران اسمبلی اور تنظیم کو یہ احکامات دئے گئے ہیں
پرامن احتجاج اور پرامن آئینی تحریک آگے بڑھائیں گے
پہلے 27 کی تاریخ تھی ہم تیار تھے اب 4 تاریخ ہے ہم تیار ہیں
اسلام آباد جانا ہے تو یہ ان کا فیصلہ ہوگا
جو حکم ہوگا ہم عمل کرینگے
وزیراعلی صاحب نے واضح کہا ہے کہ ڈنڈا لانے والا بندہ ہم میں سے نہیں
سمجھ گئے سب؟
ڈنڈا کوئی نہیں لائے گا ابتک کا یہ حکم ہے آگے احکامات کے مطابق سب ہوگا
کوئی بندہ پتھرائو نہیں کریگا یہ حکم ہے
کوئی بندہ تصادم کریگا قانون ہاتھ میں لے گا وہ ہم میں سے نہیں
جو بندہ راستہ بند کرے وہ بھی ہم میں نہیں
جو بندہ غلیل لائیگا وہ بھی ہم میں نہیں
جو تصادم یا لڑائی جھگڑا کرے اسے پکڑیں روکیں اور ماریں
یہ حکم ہے
سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی لانگ مارچ روانگی سے قبل کارکنوں کو ہدایات
بنام پی ٹی آئی قیادت 🛑
چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں،
چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے، اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا.
عمران خان کا ہمیشیرہ کے ذریعے آخری پیغام
پاکستان تحریکِ انصاف نے اپنا لانگ مارچ 4 اکتوبر بروز اتوار پشاور سے اسلام آباد روانہ ہونے کا اعلان کر دیا، عاصم منیر رجیم اب اپنے تمام تر کنٹینرز، میخوں، جال پھینکنے والے لانچرز، 70 ہزار پولیس نفری، فرنٹیئر کانسٹیبلری، ایف سی، رینجرز اور ایک بریگیڈ فوج کے ساتھ 4 اکتوبر تک اپنے محلات کی حفاظت کے لیے بیٹھی رہے گی۔
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
ہزاروں کنٹینرز ان کے اخراجات ، راستے بند ، ہزاروں کی نفری اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے اخراجات الگ۔۔۔
اور لمبا کھینچیں اس لڑائ کو اور پھنسائیں اس سسٹم کو ۔۔
بڑا زبردست فیصلہ کیا گیا ہے میاں تو کہتا ہوں 4 اکتوبر کو نکلیں اور اسلام آباد آنے کی جلدی نہ کریں بلکہ ملک بھر میں بڑی بڑی شاہراہیں بند کرنے پر غور کریں ۔۔۔#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا