@SdqJaan جب سے پرانے بوڑھے انقلابی اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنایا ہے
عمران خان نے
یہ بوڑھا انقلابی ٹھس ہو گیا ہے
کاش جو کچھ یہ کہتا رہا ہے اس پہ آج عمل کرتا
تو تاریخ میں۔ نام لکھوا لیتا
مگر
اس نے زمین کی طرف جھکے رہنا پسند کیا
یہ مریم نواز کا پنجاب ہے۔ استغفراللہ!
جب ایک بہن نے بے بس ہو کر پنجاب پولیس والوں کو اپنی عزت پیش کر دی کہ بھائی کی جو سزا ہے وہ دو مگر مارو نہیں۔ مگر پنجاب حکومت کی بنائی CCD نے اسے قتل کر کے ہی لاش بہن کے حوالے کی
کسی عدالت نے سوموٹو لیا نہ کسی ہائی آفیشل نے۔
آواز اٹھائیں 🚨
علیمہ خان کی رہائی ��ے حوالے سے سوشل میڈیا پر مکمل خاموشی ہیں کیونکہ علیمہ خان کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، فرض سمجھ کر علیمہ خان کی فوری رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
موسم بدل رہا ہے ایسے میں ایک بے جُرم قیدی چوتھی سردیاں نامناسب وسائل اور سردی سے بچاؤ کے ضروری سامان کے بغیر صرف اس آس پر کاٹ رہا ہے کہ میری قوم ایک دن ضرور مجھے انصاف دلوائے گی
🚨 گوہر کو گھسیٹو- عمران خان کی زندگی بچاؤ
🚨 گوہر کو گھسیٹو- عمران خان کی زندگی بچاؤ
🚨 گوہر کو گھسیٹو- عمران خان کی زندگی بچاؤ
🚨 گوہر کو گھسیٹو- عمران خان کی زندگی بچاؤ
🚨 گوہر کو گھسیٹو- عمران خان کی زندگی بچاؤ
بین الاقوامی میڈیا اس بات پر حیرت اور تشویش کا اظہار کر رہا ہے کہ پاکستان کے اہم ترین صوبوں میں سے ایک کے وزیرِ اعلیٰ اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کو مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، اور آج تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔
قاسم خان کا ٹویٹ 🚨
اپنے والد کا یہ خط پڑھ کر دل دہل گیا ہے۔ وہ جس اذیت سے انہیں گزار رہے ہیں، وہ بالآخر ان کی جان لے لے گی۔ ہم پاکستان کے جمہوری طور پر منتخب لیڈر کا قتل ہوتے دیکھ رہے ہیں
”عمران خان نے اڈیالہ جیل سے لکھے گئے خط میں پوری قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ ان کے ساتھ جیل میں کیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ یہ کوئی سنی سنائی باتیں نہیں ہیں بلکہ یہ وہ حقائق ہیں جو عمران خان نے خود بیرسٹر سلمان صفدر کو بتائے اور انہوں نے خط کی صورت چیف جسٹس تک پہنچا دیئے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر، عمران خان کے خط کا متن پڑھ کر سناتے ہوئے
@ShazadAkbar
#ImranKhansLifeIsAtRisk
ماریو نافل پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!🚨
عمران خان نے جیل سے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے, جو انتہائی تشویشناک ہے!!
پوری دنیا دیکھے اور پڑھے عمران خان کو انصآف چاہیے!!
میری اولاد کے آخری اور سب سے زہریلے فرعون عاصم مجھے تو رب نے دریائے نِیل میں غرق کیا تھا مگر مجھے ایسا لگ رہا ہے تجھے رب نے اس گندے نالہ لئی میں ہی غرق کرنا ہے
🚨 بریکن�� نیوز: عمران خان کی پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ سے ہنگامی اپیل — "اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، مجھے انصاف فراہم کیا جائے!"
سابق وزیراعظم عمران خان نے 16 نومبر 2026 کو اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کے نام ایک غیر معمولی کھلا خط جاری کیا ہے، جس میں فوری طبی امداد، بنیادی انسانی و آئینی حقوق کے تحفظ اور سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کی اپیل کی گئی ہے۔
اس خط میں عمران خان نے اپنی صحت، قید کے حالات اور عدالتی احکامات کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔
🔴 بینائی متاثر، جان کو خطرہ: عمران خان کے مطابق ان کی دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے، جبکہ ان کا بلڈ پریشر 193 تک پہنچ گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر برین ہیمرج ��ور دل کا دورہ پڑنے کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔
🔴 طویل تنہائی اور ذہنی اذیت: عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں روزانہ 22 گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔ اہل خانہ، وکلا اور عام انسانی میل جول پر سخت پابندیاں عائد ہیں، جن کے ان کی ذہنی اور جسمانی صحت پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
🔴 سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں: خط کے مطابق 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ نے انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ماہر ڈاکٹروں سے معائنہ کروانے اور اہل خانہ سے باقاعدہ رابطے کی اجازت دینے کا حکم دیا تھا، مگر ان احکامات پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
🔴 بشریٰ بی بی کی بینائی بھی خطرے میں: عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بگڑتی ہوئی بینائی پر بھی شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ ان کے مطابق بشریٰ بی بی کو آنکھ کے مزید آپریشن کی فوری ضرورت ہے، مگر انہیں مناسب طبی سہولیات اور ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جا رہی۔
عمران خان کے خط کا سب سے دردناک جملہ:
"میں اپنی بے گناہی اسی صورت ثابت کر سکوں گا، اگر زندہ رہا۔"
اور پھر اعلیٰ عدلیہ سے ان کی آخری اپیل:
"اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، مجھے انصاف فراہم کیا جائے!"
یہ معاملہ اب محض سیاسی اختلافات یا اقتدار کی کشمکش کا نہیں رہا، بلکہ ایک قیدی کے بنیادی انسانی حقوق، زندگی کے تحفظ، ریا��ت کی قانونی ذمہ داریوں اور عدلیہ کے اپنے احکامات کی عمل داری کا سوال بن چکا ہے۔
اگر ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے احکامات پر بھی عمل درآمد نہیں ہو رہا تو پھر پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور عدالتی اختیار کی عملی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟
عمران خان کے خط میں بیان کردہ طبی مسائل اور الزامات کی فوری، آزادانہ اور شفاف جانچ ضروری ہے، جبکہ متعلقہ حکام کو ان سنگین خدشات کا جواب دینا چاہیے۔
عوام کو حقائق جاننے کا بنیادی حق حاصل ہے، اور صحافیوں کی پیشہ ورانہ و اخلاقی ذمہ داری ہے کہ جہاں عوامی مفاد داؤ پر لگا ہو، وہاں حقائق سامنے لائیں اور اقتدار کو جواب دہ بنائیں۔
📄 عمران خان کا مکمل دو صفحات پر مشتمل خط منسلک ہے۔ خود پڑھیں اور فیصلہ کریں۔
#عمران_خان #پاکستان #انصاف #انسانی_حقوق #اڈیالہ_جیل #قانون_کی_حکمرانی
کھوسہ ۔۔ مرکزی جنرل سیکرٹری کیخلاف بولتا رہا
عبوری چیئر مین اعتراض کئے بغیر ساتھ کھڑا رہا
کھوسہ کو اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا
گوہر نے سلمان راجہ کی بجائے کھوسہ کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دی
لیکن یہ تو پہلے ہی پتہ تھا کہ کون کس طرف کھڑا ھے۔
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off”
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
کیسے عظیم انسان کے 4 سال یہ غدار فوج کھا گئی جس وقت پوری قوم ایک لڑی میں پروئی جاچکی تھی لوگ رنگ نسل زبان اور فرقے کی قید سے آزاد ہوکے اس عظیم شخص کیساتھ مل کے ملک کی تعمیر نو کیلئے تیار ہیں تو رستے میں غدار فوج کھڑی ہوگئی ملک کی تعمیر کی سب سے بڑی دشمن!