لالچ کا انجام
پاکستان کے قومی کرکٹرز، جن میں
بابر اعظم، شاداب خان،
شاہین شاہ آفریدی،مولانا محمد رضوان،
فخر زمان وغیرہ شامل ہیں،
سرمایہ کاری فراڈ کا شکار ہوئے ہیں۔
اس فراڈ کی کل رقم ممکنہ طور پر 1 ارب سے 2 ارب روپے تک بتائی جا رہی ہے
ذرائع کے مطابق یہ کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا بینک نہیں تھا بلکہ یہ ایک فرد یا فراڈ بزنس مین تھا
جس نے کھلاڑیوں سے سرمایہ جمع کیا۔
اس بزنس مین نے شروع میں ماہانہ منافع (8-9٪) دینے کا وعدہ کیا تھا،
جس پر کھلاڑیوں نے لالچ میں آکر پیسے لگائے،
لیکن بعد میں منافع بند ہو گیا اور اصل رقم واپس نہ کی گئی۔
جب متاثرین نے رابطہ کیا تو وہ شخص واپس نہیں آیا، رابطہ منقطع کر دیا اور ملک سے نکل گیا-
دو نمبر ہیروز کے ساتھ دو نمبری ہوگئی
@babarazam258@iMRizwanPak@iShaheenAfridi@76Shadabkhan
#Cricket #PCB #Shuaibrehman #Cafecricket #شعیب_رحمن
دین کا خلاصہ اور اللہ رب العزت کے ساتھ تعلق قائم کرنے کا آسان اور بہترین نسخہ۔
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
گارنٹی کےساتھ عرض کرتا ہوں کہ صرف 7 دن عمل کی پابندی کرکے دیکھ لے، اللہ ﷻ کےساتھ تعلق میں اضافہ نہ ہوا تو پھر آکر کہنا۔
جزاک الله خیرا
This is so cute. First ever someone listed reasons as how its tough to be boy/male and how its easy to be a girl. After listening her, I am feeling sympathetic towards myself.
Thank you 😊
@ICT_Police
Alot of Afghani with expired visas are illegally living in Multi garden B17. Pls do visit and check their visas as these people are deteriorating B17 atmosphere and have no documented record.
Majority are staying in capital Square apartment B17