صوبائی دارلحکومت لاہور میں فارم 47 کی نااہل جعلی وزیراعلی کے دفتر سے چند منٹ کی مسافت پر جناح ہسپتال کی حالت زار ملاحظہ فرمائیں اور اس بات سے اندازہ لگائیں دور دراز پنجاب کے علاقوں میں صحت کی سہولیات کی کیا صورتحال ہوگی۔ ان نمونوں کو قوم پر نازل کرنے کے لیے عمران خان کی عوامی خدمت میں مصروف حکومت ختم کی گئی تھی انہوں نے آتے ہی عوام سے دس لاکھ روپے مالیت کا صحت کا تحفظ چھینا اور آج غریب عوام کے ساتھ جو کچھ ہسپتالوں میں ہو رہا وہ افسوسناک ہے۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Anatomy of Oppression - Part 6
Brought to us by @oxwali & brilliant editors of social media team
Imran Khan has always made us proud. His resilience is already sacrificing his freedom, it SHOULD NOT sacrifice his health.
#KhanDemandsJusticeNotFavour#WriteLetterForImranKhan
ن لیگ کو کرک میں تاریخی زلالت کا سامنا
کل کرک میں جلسہ منعقد کیا گیا، تمام تیاریاں مکمل بس قیادت کے دس پندرہ لوگ آئے اور عوام کے نا آنے پر بے شرمی سے جلسہ کینسل کر دیا۔
بوٹوں کے سہارے یہ عوام پر مسلط ہیں جس دن یہ سہارا ختم ہو گیا یہ ردی کی ٹوکری میں جائیں گے۔
ہر فوجی کو یہ سوچنا پڑے گا جب وہ اپنے وطن کے لیے جان بھی دے رہا ہے،جب وہ باڈر پر کھڑا ہو کر قربانی بھی دے رہا ہے۔ جب روازنہ کی بنیاد پر انکی لاشیں آرہی ہیں ، تو اسکے باوجود لوگ آپ سے اتنے ناراض کیوں ہیں کہ آپکو قسمیں کھانی پڑ رہی ہیں یقین دلانے کی ؟
کیونکہ آپ نے لوگوں کا سب سے محبوب آدمی پکڑ کے جیل کے اندر بند کر دیا ہے ۔ اور اب آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ سے پیار کریں آپکی بات کا اعتبار کریں تو یہ نہیں ہو گا۔
یہی وجہ ہے کہ آپ روزانہ یقین دلاتے ہیں اور کوئی بھی آپکی بات پر یقین نہیں کر رہا کیونکہ پاکستانی اندھے نہیں ہیں وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں ۔ عمران ریاض خان
نئے صوبوں کےحوالے سے جیسے کچھ صحافی فیصلےسنارہے ہیں کہ بتا دیا گیا ہے،فیصلہ تو پہلے ہی ہوگیا ہے،وغیرہ وغیرہ یہ کونسی صحافت ہے۔بجائےاس کےکہ عوام کو بتایا جائے کہ کیا آئینی طریقہ کار ہوگا،ملک/عام شخص کا کیسے فائدہ ہے،لوگوں کو قائل کیا جائےیہ زبردستی کا تاثر دیتے ہیں۔تفصیل کلپ میں
دوسری طرف سے بھی تو یہی ہوتا ہےکہ جب سیاسی جماعتوں سے کچھ منوانا ہوتا ہے تو جیل کے دروازےکھول دئے جاتے ہیں ، ایک آدھی ملاقات کرا دی جاتی ہے اور حکومت وہیں ڈھیر ہو کر جوتے صاف کرنے لگتی ہےاور زور لگا کر۔۔
"سسٹم collapse نہیں ہوا، سسٹم hostage ہے۔ پیپلز پارٹی پہلے گورنر راج اور مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دے، پھر لگے گا کہ یہ سنجیدہ ہیں۔ میرے گھر میں توڑ پھوڑ ہوئی، خواتین سے موبائل لیے گئے، یہ میرے ساتھ کبھی نہیں ہوا، یہ پیپلز پارٹی کے گورنر راج کے دور میں ہوا ہے۔ گورنر کو خط لکھا، ایف آئی آر نہیں کٹی۔ کل 3 ایم پی او آرڈر، جس کی کاپی کسی نے نہیں دیکھی، کے تحت بندے گرفتار ہوئے۔ گورنر صاحب اگر اس کے پیچھے نہیں ہیں تو کہہ دیں کہ میں مجبور ہوں، اس کے پیچھے کوئی اور ہے۔ سیاست سیاستدانوں کو کرنی چاہیے، کسی اور کو نہیں کرنی چاہیے"۔ شیر علی ارباب
@saarbab
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ بیانیہ گھڑا جا رہا ہے کہ "نظام collapse کر گیا ہے اور اسے بدلنے کی ضرورت ہے"، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ موجودہ نظام ہے کیا؟
گزشتہ چار سال سے تمام اداروں پر قابض یہی لوگ تو نظام ہیں! جب عدلیہ، میڈیا، پارلیمنٹ، سینیٹ، الیکشن کمیشن اور ہر سرکاری ادارہ ملک پہ قابض اس طاقتور مافیا کے ہاتھوں یرغمال اور کٹھ پتلی بنا ہوا ہو، تو وہاں نظام نہیں بلکہ ان قابضین کا اپنا مسلط کردہ تجربہ collapse ہوا ہے۔
ملک کو اس نہج پر پہنچانے والے خود کو بچانے کے لیے اب نظام کی ناکامی کا راگ الاپ رہے ہیں، حالانکہ حقیقت میں یہ طاقتور مافیا خود collapse ہو چکا ہے۔
سنا تھا قیامت کے دن باپ بیٹے کو اور بیٹا باپ کو نہیں پہچانے گا، لیکن یہاں تو قیامت سے پہلے ہی قیامت کا منظر برپا ہے، کوئی کسی کو اپنا ماننے کو تیار نہیں، کسی کو معلوم نہیں کون کس کا ہے، کون کس کے حکم پر چل رہا ہے اور کون کس کی نمائندگی کر رہا ہے
شازیہ مری کہتی ہیں فیصل کریم کنڈی ہمارے نہیں، فوج کے ہیں، ن لیگ کہتی ہے وہ وفاق کے نہیں PPP کے ہیں، فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں زرداری کا لگایا ہوا ہوں
رانا ثناء اللہ کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں، سب ادارے کر رہے ہیں، حذیفہ رحمان کہتے ہیں اداروں کا کوئی تعلق نہیں، سب کچھ ہماری مرضی سے اور آئین کے مطابق ہو رہا ہے
احسن اقبال کہتے ہیں مزید صوبے بننے چاہییں، میں نے چودہ صوبوں کا مسودہ بھی دیکھا ہے، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں ابھی تک کسی نے کسی سے صوبوں کی بات ہی نہیں کی، جبکہ عطا تارڑ کہتے ہیں اس معاملے پر ریفرنڈم ہونے والا ہے
طلال چوہدری کہتے ہیں محسن نقوی ن لیگ کے سینیٹر ہیں، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں محسن نقوی ہمارے سینیٹر نہیں، اور محسن نقوی کی باتیں سن کر لگتا ہے کہ وہ خود بھی کسی کو اپنا ماننے کے لیے تیار نہیں
مشال یوسفزئی کہتی ہیں عمران خان نے جیل سے مزید صوبوں کے حق میں ووٹ دینے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ لطیف کھوسہ کہتے ہیں عمران خان نے اس معاملے پر ابھی اپنی رائے ہی محفوظ رکھی ہوئی ہے
پاکستان کی تاریخ میں جو کنجر خانہ اس وقت عاصم منیر نے کھول رکھا ہے اس کی مثال نہیں ملتی پورے ملک کو ایک کھچ خانہ بنا کر رکھ دیا اس کھچ نے
خواجہ آصف جیسے لوگوں کو روکا جائے کہ اپنی وفاداری اسٹیبلیشمنٹ سے ایسے نہ دکھائیں،
پاکستان کے فیڈرل سسٹم کو چھیڑنا ہے تو یہ دھکا سیاست کے ساتھ نہیں ہو سکتا، نجم سیٹھی
26 ویں اور 27 ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے نجم سیٹھی صاحب کو اب فکر پڑ رہی ہے کہ فیصلے اتفاق رائے سے کیے جائیں، واہ
یہ کراؤن پرنس ہماری توقعات سے زیادہ نکما اور نالائق نکلا۔ اس کا ایک ایک منصوبہ ناکام ہو رہا ہے۔ نیوم ٹھس۔ دفاعی معاہدہ ٹھس۔ یمن وار گلے پڑ گئی۔ اتنی ناکامیوں کے بعد اندر سے بغاوت ہونے کے چانسز بہت بڑھ گئے ہیں۔ بغاوت ہوئی تو اس کا دربان جنرل راحیل شریف (جانے کی باتیں جانوں دے والا) بھی کراس فائر میں آجائے گا۔
پنجاب حکومت کے پائلٹ پراجیکٹ کا احوال
کرپشن، بدانتظانی، صفائی کے ناقص انتظامات
لاہور، گوجرانولہ، فیصل آباد اور ملتان ڈویژن میں ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹرز سے کام واپس لیکر ڈی سیز کے حوالے کردیا گیا۔ ڈیرہ غازی خان میں پہلے ہی کنٹریکٹرز سے کام واپس لیا جاچکا ہے۔ کنٹریکٹرز کے حکومت کی طرف سے 50 ارب کے واجبات کی عدم ادائیگی پر معاملات خراب ہوئے۔
روزنامہ ایکسپریس
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں وہ کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے۔
خیر اس کو چھوڑیں، مبشر صاحب ایک سال ہو گیا، "اسٹیک ہولڈرز" سے پوچھ کر بتائیں، بل کب کم ہوں گے
@xadeejourno میں نے تو کہیں نہیں کہا آپ کے اسٹیک ہولڈرز سے مراد ملٹری ہے، صرف اتنا کہا ہے سال ہو گیا اسٹیک ہولڈرز سے پوچھ کر بتا دیں بل کب کم ہوں گے۔ آپ گالیوں پر اتر آئے، میں نے آپ کو چوتیا جرنلسٹ کہہ دیا تو پھر ؟؟؟ بے ادبی ہو جائے گی ناں
سوال ، امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک ہے !
عمران خان جواب
اگر 9/11 کے بعد ہم امریکی جنگ میں شرک نا ہوتے تو پاکستان آج دنیا کا خطرناک ترین ملک نا ہوتا