آج 30 واں دن ہوگیا ہے ۔ اور عمران ریاض صاحب کو لاپتہ ہوئے ۔ مگر کسی کو کوئی فرق
ہی نہیں ہڑتا۔ ایسی عدالتی نظام پر صرف رو سکتے ہیں باقی کچھ بھی نہیں رہا ۔۔
#ReleaseImranRiazKhan#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
اس شخص کو خونی رشتہ بھی نہیں ہے اور نہ کبھی قریب سے دیکھا ہے ۔
لیکن اس کیلئے دل آج بھی روتی ہے ۔ خدا کیلئے ہمیں ہمارا آواز واپس کردو ۔
ظلم کی انتہا ہوتی بس کردو ۔۔۔۔۔
#ReleaseImranRiazKhan#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو