"جس شخص نے پاکستان کو ایٹم بم دیا، آج اسی کی بیٹی عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے!" محسنِ پاکستان کی بیٹی کے رلا دینے والے انکشافات!
ڈاکٹر عبدالقدیر خان... وہ نام جس کی وجہ سے آج ہم سکون کی نیند سوتے ہیں، جس نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس عظیم ہیرو کے مرنے کے بعد ان کے نام اور ان کی فیملی کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
محسنِ پاکستان کی صاحبزادی، ڈاکٹر دینا خان نے خاموشی توڑتے ہوئے ایک ایسا لرزہ خیز انکشاف کیا ہے جس نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
"جب میں اپنے باپ کا آخری خواب بچانے کے لیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہی تھی، تو میں سوچتی تھی کہ کیا میرے والد نے اپنی پوری زندگی، اپنا سب کچھ اس ملک پر لٹا کر کوئی غلطی تو نہیں کر دی؟ آج اس ملک میں ان کے نام کو مٹایا جا رہا ہے اور ان کی بیٹی کو رلایا جا رہا ہے!"
ہوا کچھ یوں کہ 2013 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غریبوں کے مفت علاج کے لیے لاہور میں 500 بیڈز کے ایک عظیم 'ٹرسٹ ہسپتال' کی بنیاد رکھی۔ لیکن ان کے انتقال کے فوراً بعد، ان کے اپنے قریبی ساتھیوں اور نام نہاد 'دوستوں' کی نیتیں بدل گئیں۔ انہوں نے جعلی کاغذات بنائے، ڈاکٹر دینا کو ٹرسٹ سے دھکے دے کر نکال دیا اور محسنِ پاکستان کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے بٹورتے رہے۔
ڈاکٹر دینا نے ہمت نہیں ہاری! اس اکیلی بیٹی نے ایک طویل قانونی جنگ لڑی، ان آستین کے سانپوں کو بے نقاب کیا اور اپنا ٹرسٹ بڑی حد تک واپس لیا۔ لیکن آج بھی مافیا ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
انتہائی دکھی دل کے ساتھ ڈاکٹر دینا نے سوال کیا: "کیا باوقار قوموں کا یہی شیوہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے محسنوں کو بھول جائیں اور ان کی اولاد کو ذلیل کریں؟" انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں ان کے والد کا آخری خواب (غریبوں کا ہسپتال) پورا کرنے کے لیے آسانیاں فراہم کی جائیں۔
جس عظیم انسان نے دن رات ایک کر کے ہمیں ایٹم بم دیا اور دشمنوں سے محفوظ کیا، آج اس کی بیٹی اپنوں سے ہی انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
Israel dropped the largest non nuclear bomb on innocent people of lebanon, the media silent no UN outrage human rights are silent.
#lebanon#Palestin#gaza
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥🚨✌️
اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
اسرائیلی درندوں کا معصوم فلسطینوں اور ان کے بچوں پر تشدد روز مرہ کا معمول بن چکا ہے
دنیا کی خاموشی اسرائیل صیہونیوں کو مزید شہہ دے رہی ہے اور ان جنگی جرائم میں دنیا دانستہ برابر کی شریک ہے، جس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا
ڈاٹ لگا ئیں اور زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں
Israeli soldiers beat a Palestinian teenager in the West Bank until he fainted amidst his mother's screams for help. 🇵🇸💔
Don't normalize this,
Don't stop sharing this.
فوج کو ایک بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیئے، عمران خان وزیر اعظم بننے کا محتاج نہیں ہے۔ یہ کرسی اب عمران خان کے لیے بہت چھوٹی ہو چکی ہے۔ اب یہ سوچ نسلوں میں منتقل ہو چکی ہے۔ فوج کو بیرکوں میں جانا ہی جانا ہے اور اقتدار عوام کے حوالے کرنا ہی کرنا ہے، دوسرا کوئی راستہ ہے ہی نہیں! وقار ملک
#pakistan @RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
چند پولیس والے ایک عورت پر یوں ٹوٹ پڑے جیسے بھوکے درندوں کو کھلا گوشت دکھا دیا گیا ہو۔ سرِعام اسے پیٹا جا رہا تھا، اور افسوس… یہ منظر اب ہمارے لئے کوئی انہونی نہیں رہا۔
اصل حیرت تو اُس وقت ہوئی جب اردگرد کھڑے لوگ۔۔۔ تماش بین، بے حس، مرد کہلانے کے لائق بھی نہیں۔۔۔۔ بس تماشا دیکھتے رہے۔
کسی ہاتھ نے آگے بڑھنے کی زحمت نہ کی، کسی دل میں غیرت کی چنگاری تک نہ بھڑکی۔
اور پھر بھی ہم بڑے فخر سے خود کو "غیرت مند قوم" کہتے پھرتے ہیں۔ مگر افسوس کے ساتھ "قوم" تو بنے بھی نہیں۔
عباس عراقچی کا شکریہ ♥️
آپ نے کسی وردی والے سکیورٹی گارڈ سے ہاتھ نہیں ملایا, نا کوئی تصویر بنائی!!
اپکو پتہ تھا, انکا امن سے کوئی لینا دینا نہیں, بس ٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرنا اور تصاویر بنانا اصل مقصد تھا!!