Throughout the day, we wear many faces: one for the workplace, one for friends, one for social media, and one that only Allah truly knows. Psychology calls this the "persona"—the version of ourselves that we present to the world.
But the real question is this: if all our social media accounts disappeared, the people who praise us were gone, and we were left alone in a room with only our Lord... would we enjoy our own company? Would we truly be at peace with ourselves?
The Qur'an reminds us in Surah Al-Qiyamah:
«"Rather, man is a witness against himself, even though he may put forward his excuses." (Qur'an 75:14–15)»
So today, let each of us ask ourselves one simple but profound question:
Which one is my real face?
اچھے دوست اور دوائیں دونوں ہماری زندگی میں بہت اہم ہیں۔ دونوں ہمارے درد میں کمی کرتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ دواؤں کے برعکس، اچھے اور مخلص دوستوں کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیں ہوتی.
شہید سپاہی اسحاق کے والد کو سلام ♥️🇵🇰
آپ کا حوصلہ پہاڑ سے بلند ہے،
آپ نے اپنا سب سے قیمتی سرمایہ وطن پر نچھاور کر دیا۔
ہم ہمیشہ آپ کے اور آپ کے شہزادے کے مقروض رہیں گے۔
اللہ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🙏🇵🇰
انسان کی سب سے خوبصورت دنیا اس کے خیالوں کی دنیا ہوتی ہے کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے چاہے وہ صرف چند لمحوں کے لیے ہی کیوں نہ ہو🌸❤️
ذرّوں کو آفتاب بنایا ہے آپﷺ نے
ممنون ہے حضورﷺ ہر انسان آپﷺ کا
بنجر زمیں میں پھول کھلائے ہیں آپﷺ نے
دنیائے رنگ و بو پہ ہے احسان آپﷺ کا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئیے محبت سے درود شریف پڑھ لیجئیے