@nadia_a_mirza میڈم آپ اپنے آپ کو صحافی بولتی ہو!
کیا صحافی کا کام جھوٹ بولنا ہے یا سندھیوں کے خلاف نفرت پھیلانا ہے؟
کل پوری کراچی میں صوبوں والے معاملے پر احتجاج ہوا کہیں پر بھی نا خوشگوار واقع پیش نہیں آیا❤️
کیوں کہ سندھی قوم پر امن قوم ہے👏
@AdvSahibaRana تم روزانہ ہر وقت بغض عمران میں جھوٹی کہانیاں بکتی ہو اور اب سندھیوں کے خلاف زہر اگل رہی ہو سب سندھی سندھ میں نئے صوبوں کے شدید مخالف ہیں لہٰذا زیادہ جھوٹ اور جعلی سرویز شیئر مت کرو
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔
لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
قاری نابینا ہیں۔ چند مقامات پر آواز کا اتار چڑھاؤ ایسا ہے کہ سننے والے کا گلا رندھ جاتا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ آپ کیا ہیں اور کیا نظریہ رکھتے ہیں، کلام اللہ کا لطف اس انداز میں بھی لیجیے کہ یہ قاری صاحب کی آواز اس قرات میں بےمثال کلاس رکھتی ہے۔ آج کام بہت کم تھا تو ریلز میں آوارہ گردی کرتے ہوئے یہ دیکھنے کا موقع ملا۔ شئیر کرنا ہی تھا۔
اللہ سے کہتا ہی رہتا ہوں کہ یار دیکھ، آنکھ بند ہونے کے بعد نہ کھلی تو بڑی زیادتی ہو گی۔
یمنہ زیدی♥️
یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں,
عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!!
شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
عمران خان کے صاحب کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح 29 دسمبر کو ہو گا،عمران خان صاحب کا آپ کا شکریہ شوکت خانم لاہور بنانے پر،شوکت خانم پشاور بنانے پر،اور شوکت خانم کراچی بنانے پر۔۔۔
ارشاد بھٹی