عمران خان کو یہ پرواہ نہیں کہ قوم مزاحمت کر رہی ہے یا نہیں، عمران خان کو صرف یہ پتا ہے کہ میں مزاحمت کر رہا ہوں۔ ہم غلام ذہنیت کی حامل قوم ہیں، انقلاب ہمارے ڈی این اے میں نہیں ہے۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
صرف اس ایک خبیث کو مارنے سے کیس کلوز نہیں ہو سکتا۔۔
باقی چاروں جو بار بار والدین کو کہتے رہے کہ بچی یہاں نہیں آئی انکو بھی سر عام کرین سے لٹکائیں تب انصاف ہوگا۔۔
ایک کو مار کر باقیوں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے
پارلمانیوں کی منافقت ملاحظ فرمائے جب اپوزیشن میں ہوتے تو انقلابی بن جاتے ہیں اور حکومت میں بوٹ پالش کرتے ہیں اس لیے ہم کہتے ہیں کہ پارلمانیوں کی باتوں پر یقین نہ کریں یہ ایڈز اور کنسر سے زیادہ خطرناک ہے
آگر ڈاکٹر یاسمین راشد کی جگہ زرداری یا نواز شریف کی بیٹی جیل میں بیمار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے۔
یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
خاتون بس ہوسٹس کی اجازت کے بغیر بنائی گئی اس وڈیو پر متعلقہ لڑکے کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ اس جوان کی ٹک ٹاک آئی ڈی کی بھی شناخت کرلی گئی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ایک خاتون جو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے مسافروں کو سروس فراہم کر رہی تھی، اس کی وڈیو بنا کر اس میں گانا میکس کیا گیا اور اسے ایک نامناسب انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ نہ صرف ایک محنت کش خاتون کی تضحیک ہے بلکہ اس کی عزتِ نفس اور پرائیویسی کی بھی خلاف ورزی ہے۔ کسی خاتون کے پیشہ ورانہ رویے کو اپنی ذاتی پسند، نام نہاد عاشقی یا سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اگر کوئی خاتون مشکل حالات میں اپنے خاندان کی کفالت کے لیے محنت کر رہی ہے تو اسے احترام، تحفظ اور حوصلہ افزائی ملنی چاہیے، نہ کہ اسے مذاق یا غیر ضروری تشہیر کا نشانہ بنایا جائے۔ اس لڑکے آئی ڈی کا سکرین شاٹ پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
حکومت بس مالکان کو پابند کرے کہ بس کے اندر ویڈیو بنانے پر پابندی لگائی جائے ۔ کیوں کہ لوگ فیملیز کیساتھ سفر کرتے ہیں اور یہ لیچڑ قسم کے لوگ اپنے گھر کی تربیت دکھاجاتے ہیں ۔ اور پنجاب پولیس کو بھی اس نوجوان کیلئے اپنی اصل پرفارمنس سامنے لانے کی ضرورت ہے
14 سالہ مغوی بچی کو بازیاب کروانے کیلئے کے پی کے اور بلوچستان سے ہزاروں اسلحہ بردار افراد کے کچے میں روانہ ہونے کے بعد سندھ پولیس نے ڈرامائی انداز میں بچی کو بازیاب کروا کر تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی تاکہ مسلح افراد کا قافلہ روکا جا سکے
حیرت انگیز طور پر سندھ پولیس کے اس آپریشن میں نہ کوئی ڈاکو مارا گیا اور نہ ہی زخمی ہو سکا
پس ثابت ہوا کہ کچے کے ڈاکو ہماری پولیس سے رابطہ میں ہوتے ہیں اور یہ سب باہمی رضا مندی سے گینگ چلائے جاتے ہیں
@OfficialDPRPP@siasatpk@MaryamNSharif@AsadAToor@javerias@GovtofPakistan .................
شکار پور پولیس کا 14سالہ مغوی بچی کو بازیاب کروانا بہت سوالات کو جنم دے رہا ہے ،پولیس کچے کے علاقے میں آپریشن کرتی ہے دونوں طرف زے فائرنگ ہوتی ہے مگر ملکی تاریخ میں یہ واحد اپریشن ہوتا ہے جس میں نہ کوئی مارا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی زخمی ہوتا ہے
دراصل مغوی بچی کو بچانے کیلئے کے پی کے اور بلوچستان سے ہزاروں اسلحہ بردار افراد کچے میں روانہ ہوتے ہیں تو شکار پور پولیس ڈرامائی انداز میں بچی کو بازیاب کروا کر تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیتی ہے جبکہ بچی کو والد کے حوالے کر دیا جاتا ہے تاکہ مسلح افراد کا قافلہ روکا جا سکے
یہ ہے وہ ایران جہاں اللہ کا دین نافذ ہے اور خالص مولویوں کی حکومت ہے ، وہاں کی عورتیں امریکہ کی سیکولر گندگی کے تحت میرا جسم میری مرضی یاہم جنس پرستی کےنعرے لے کر معاشرے میں غلاظت کی تقسیم نہیں پیدا کرتیں بلکہ مردوں کے شانہ آج بشانہ جہاد کے لئیے میدان میں ہیں
اتنا ظلم اب تو یہ غریب کو جینے بھی نہیں دے رہے 🥹 یہ عاصم منیر کے حکم سے مریم نواز جان بوجھ کر کروا رہی ہے
پہلے رزق چھینا اب سانس بھی چھین رہے ھین🙏🏽🙏🏽🥹🥹
اس قوم پر رحم کر دو انکو جینے دو پلیز
دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی دھمکی دیکر ساری رات دو دو گھنٹے کر کے دس گھنٹے بجلی غائب رکھنے والے تھائی لینڈ کے البم ہولڈر سمجھ چکے ہیں کہ اس قوم میں دم ہی نہیں۔ اور وہ صحیح سمجھے ہیں
بل ڈبل بجلی آدھی
گیس کا بل مگر استعمال سلنڈر کریں وہ بھی 500 روپے کلو۔
معذور قوم کیلئے ٹھگ حکومت ہی ٹھیک ہے
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
شکریہ ایران اسرائیل پر جوابی حملہ کر کے یہودیوں کو واصل جہنم کرنے کا۔۔۔۔۔۔
ورنہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلنا تھا کہ کیسے کیسے یہودی ایجنٹ چھپے ہوئے ہیں پاکستان میں
امریکہ میں سوال ہوا، آپ اور PTI میں کیا فرق ہے؟
خواجہ آصف نے جواب دیا: “ہم آزاد سوچ رکھتے ہیں،
جبکہ عمران خان اور PTI مذہب سے جڑی جماعت ہے”
اور یہی لوگ پاکستان میں اسی عمران خان کو “یہودی ایجنٹ” کہتے ہیں!
بیانیہ موقع کے حساب سے بدل جائے تو اسے سیاست نہیں… منافقت کہتے ہیں۔