Pakistani police search for gunmen who killed nine passengers after abducting them from a bus on a highway in the country’s southwest on Friday.
https://t.co/2ajOkZqgx6
@United_World__ یہ حاجی اور واقعہ بتا رہے ہیں کہ کسی مسجد میں مسئلہ بنا اور پولیس والے نے مداخلت کی
جبکہ جو کوئٹہ وندر بلوچستان والا واقعہ ہے وہ غیر تصدیقی خبر ہے
پرانی اور مختلف خبروں اور تصاویر کو ایڈیٹ کر کے پیش کیا جارہا ہے کہ یہ تازہ واقعہ ہے
ایسی کوئ خبر نہیں
اگر ہے تو شئیر کریے گا ❤️
Pakistan's top investigative agency says it has arrested five Pakistanis for working in Israel.
The suspects paid over $1,000 per person to an Israeli agent and entered Israel through Jordan on a Schengen visa, the agency says https://t.co/cccxlYcVVx
We still don’t have lawyers or legal help in Kenya. As a widow I’m requesting to @WilliamsRuto , Chief Justice of Kenya, the lawyers, community, journalistic unions, and civil society to help me get justice for my journalist husband.
#UN_for_ArshadSharif
https://t.co/ci9Sg1ZZsw
میں ارشد شریف شہید کے قاتلوں اور قتل کے سہولت کاروں کو بدعا دیتی ہوں یہ انکی جمع کی ہوئی دولت انکے گلے کا طوق بن جائے، یہ موذی بیماریوں میں مبتلا ہوں کہ موت مانگیں انکو ناملے ان پر یہ دنیا اورموت کےبعد انکی قبر ان پر تنگ کردینا انکو کبھی ہدایت مت دینا انکے مقدر میں جہنم لکھ دیں۔
شاہد انور کو چاہئیے شہرت اس لئیے وہ ہر ہفتے اپنا ٹارگٹ بدلتا رہتا ہے
تاکہ وہ ایکٹو رہے
ویسے اس سے کوئ فرق نہیں پڑتا
آپ نے شاید پہلی ویڈیو دیکھی
مفتی صاب کے ساتھ مقابلے کی ویڈیوز بھری پڑی ہیں
غریبو
تم لوگ صرف شاہد انور کے خلاف باتیں کر سکتے ہو
شاہد انور کے جیسے نہیں بن سکتے 😂😂😂😂😂
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ۚ أُولَٰئِكَ حِزْبُ اللَّهِ ۚ
God is pleased with them, and they are pleased with Him. These are the partisans of God.