ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اع��یٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
🚨میرے والد بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، ان پر قاتلانہ حملے ہوئے، انھوں نے طویل سیاسی جدوجہد کی اور اب وہ 3 سال سے سخت ترین قید برداشت کررہے ہیں لیکن وہ اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں،
قاسم خان نیازی
سرحد یونیورسٹی مسئلے میں Woman Card استعمال کرنے والوں جب عمران خان کی بہن کو بالوں سے گھسیٹا گیا تب آپ لوگ کیوں خاموش تھے؟
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے •
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں "
اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گیں ۔۔۔!!
#نہ_خان_جھکا_نہ_عوام