بریکنگ نیوز 🚨کمپرومائز گوہر کا عدالت میں گھٹیا بیان 🔥🔥
پی ٹی آئی اس (عمران خان کے) ایکس اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتی۔ ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ جو بھی ٹویٹ ہوتے ہیں ہم اسکی ذمہ داری نہیں لیتے۔
گورنر راج کو نہ صرف ہٹانا ہوگا بلکہ وفاقی حکومت کو صوبہ خیبر پختونخوا کے چار کروڑ عوام سے معافی بھی مانگنی ہوگی۔ بیرسٹر گوہر علی کا قومی اسمبلی میں خطاب اور مطالبہ