مانیٹرنگ:
بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج مذہبی لبادے کی آڑ میں دہشتگردی میں ملوث
بھارتی سپانسرڈفتنہ الخوارج مذہب کے نام پر دہشتگردی اور مساجد کی بے حرمتی میں ملوث ہیں
بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج نہ صرف شریعت بلکہ انسانی قوانین کی بھی مسلسل خلاف ورزی میں ملوث ہیں
بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج مساجد کو پناہ گاہ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ان کا تقدس پامال کرتے ہیں
بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج مسجد میں جوتے پہن کرگھومتے ہیں اور اندر سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ بھی کرتے ہیں
بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج سکیورٹی فورسز کے محاصرے میں آنے پر مساجد کو ڈھال بنا لیتے ہیں
بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج یہ جانتے ہیں کہ مساجد کی حرمت کے پیش نظرفورسز جوابی کارروائی نہیں کرینگی
بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج ہمیشہ سے مقدس مقامات اور معصوم لوگوں کو شیلڈ کے طور پر استعمال اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے کرتے آئے ہیں
ٹک ٹاکر فرح کھوکھر کا ڈیرہ جرائم کی نرسری بن گیا۔۔۔۔۔
ڈیرہ تاجی کھوکھر میں ٹک ٹاکر/کرائم باس فرح کھوکھر کے فرنٹ مین عتیق بٹ دو افراد پر بیہمانہ تشدد کر رہے
@RwpPolice ایکشن لے
@OfficialDGISPR@Rporwp@MaryamNSharif