@Ali_MuhammadPTI اِنصاف مانگنے کیلۓکونسا راستہ ہے اپ بتاۓ کہ یہ لوگ وہاں جاۓ اور انصاف مانگ لے ۔۔ہاں ایک راستہ ہے کہ عاصم منیر کے سامنے دونوں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی جاۓ تو سب کُچھ دو دِن میں ٹھیک ہو جاےگا۔۔کیا یہی قانون اور انصاف مذاکرات اور سیاست اور خدمت ہے کہ معافی مانگ اور سب کچھ معاف۔۔۔