بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل فیصل آباد جاوید بلوچ کی جبری گمشدگی کےخلاف آج شام 7 بجےسےرات 11 بجےتک ٹوئٹر پر ایک مہم چلانےجارہی ہے، تمام سوشل میڈیا استعمال کرنے والے دوستوں سے گزارش کرتےہیں کہ وہ اس ٹوئٹر کمپین میں بھر پور حصہ لے کر بلوچ طلباء کے مستقبل کو محفوظ بنائے۔
#ReleaseJavedBaloch
نعمان کےحوالے سے معلومات فراہم کیا جائے۔اہلخانہ کی اپیل
خاندانی ذرائع کاکہنا ہےکہ 3 بجے کےقریب کھنڈ جنگی آباد خضدار سے #CTD نے بلوچ طالب علم نعمان ولد علی حسن کو اسکےخاندان کےدیگر چھ افراد کےساتھ حراست میں لیابعد میں چھ افراد کو سورگز میں چھوڑ دی، جبکہ نعمان تاحال لاپتہ ہے۔