حسنین رفیق کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت خبریں چل رہی ہیں، حسنین رفیق 11 اکتوبر سے اغواہ ہیں، اور انہیں کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، حسنین رفیق ایک صحافی ہے وہ فیلڈ رپورٹنگ کرتا ہے اس کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے، ایاز احمد
تحریکِ انصاف کی خیبر پختونخوا میں 13,14 سالوں سے حکومت ہے اور عاصم منیر رجیم نے تحریکِ انصاف کے اتنے سالوں میں کیئے گئے ترقیاتی کاموں کے بورڈز اتارنا شروع کیے ہوئے ہیں، عسکری گورنر فیصل کریم کنڈی گٹروں کے ڈھکن چیک کر رہا ہے، گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کا مقصد تو کبھی دھشتگردوں سے لڑنا تھا ہی نہیں بلکہ فوج، پیپلز پارٹی اور ن لیگ غریبوں کے خاتمے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، تحریکِ انصاف تو ویسے ہی پچھلے ساڑھے چار سالوں سے فوج کے مظالم کی زد میں ہے۔
قاسم سوری
ایک اور شرمناک ریکارڈ، ناکامیوں میں ایک اور اضافہ!
عاصم منیر کے دور میں پاکستان کی چار میں سے تین سرحدیں تجارت کے لیے بند؛ بھارت بند، افغانستان بند اور اب ایران بھی بند!
یہ ہے معاشی تباہی اور سفارتی ناکامی کی تلخ تصویر!
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
عمران خان نے کہا تھا, میں تو برداشت کر لونگا,
آپ نہیں برداشت کرسکتے!!
یہ لڑائی عمران خان کی لڑائی نہیں تھی, آپکی لڑائی عمران خان لڑ رہا ہے, اب عمران خان قید تنہائی میں ہے,
اب اپنی لڑائی لڑو, بزدل مت بنو پاکستانیوں, یہ لڑائی آپ لوگو کو لڑنی ہوگی!
رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے؟
شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی 💔
یہ بات ماننے والی ہے کہ عمران خان نے ایک ایسی جماعت بنائی ہے، جس نے ماسٹرز کی ہر چیز بلاک کر دی ہے، عمران خان اس صدی کا سب سے بڑا اور سب سے مضبوط اعصاب کا مالک ہے، انیق ناجی
اگر کوئی شاہ محمود قریشی ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید جیسا کوئی سینئر اور تجربہ کار سیاستدان باہر ہوتا تو وہ باہر والوں سے لڑائی یا مزاکرات شروع کرنے سے پہلے پارٹی کے اندر ایک کانفرنس بلاتا
اس کانفرنس میں پارٹی کے اندر بننے والے تمام گروپس کے آپس میں مذاکرات کرواتا، ان کو ون پوائنٹ ایجنڈے پر متحد کرتا اور اس کے بعد باہر والوں کے خلاف محاذ کھولتا
افسوس ایسے سینئر رہنما جیل میں ہیں اور باہر والوں میں سے کوئی ایسی کوشش نہیں کررہا ہے
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی @ArifAlvi کو اس بابت میں آگے بڑھنا چاہیے اور کوشش کرنی چاہیے
جب تک ہم آپس میں ون پوائنٹ ایجنڈے پر متحد نہیں ہوں گے جیت ہمارا مقدر نہیں بن سکے گی
@AbuzarFurqan اپ کرو یہ نا کرو کسی کو فرق نہیں پڑتا ہے اور دوسری بات میں تب اپ کو اس پارٹی اور خان کا ہمدرد مانون گا جب اپ پاکستان آو گے اور احتجاج میں شریک ہوں گے۔
میری بات لکھ کے رکھ لو اگر اس فوج کی پالیسی نا بدلی تو قسم والی بات ہے میرے منہ میں خاک ہم بلوچستان میں وہ نقصان کر بیٹھیں گئے جو ہم بنگلہ دیش میں کیا تھا اب بھی موقع ہے اسکو کوئ روکے چھوڑ دے پاکستان سے نفرت سب کو رہا کرے عمران خان ماہرنگ بلوچ سب سیاسی قیدیوں کو
آئی آئی ایس آئی اور اس کا سوشل میڈیا سیل میرے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے میں سرگرم ہیں۔ بدقسمتی سے، اس پروپیگنڈے کو صرف دس ویوز ملتے ہیں۔ شاید عاصم منیر صاحب سمیت یہ آپس میں ہی اسے دیکھتے ہیں۔
مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ میں نے علاج کے لیے پیسے لیے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ اُس وقت کے وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی نے مجھے علاج کے لیے پیسے دینے کی پیشکش کی تھی، لیکن میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میں اپنے علاج کے اخراجات خود برداشت کر سکتا ہوں۔ بعد میں یوسف رضا گیلانی نے فلور آف دی ہاؤس پر اس معاملے میں معافی بھی مانگی۔
میرے اور میرے گھر والوں کے فون آئی ایس آئی نے ٹیپ کیے ہوئے ہیں۔
انہوں نے فاشزم کی انتہا کر دی ہے، لیکن ہم انہیں بھی شکست دیں گے، بالکل اسی طرح جیسے ہم نے ان کے پیش روؤں، مشرف اور ایوب خان کو شکست دی تھی۔
مکمل ویڈیو⬇️
https://t.co/om2aSoT3Av
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں چیف جسٹس آف پاکستان بھی ہیں، مگر ان کے اوپر فیڈرل کانسٹیٹیوشنل کورٹ موجود ہے۔ یعنی چیف جسٹس پاکستان بھی ہیں، مگر سب سے بڑے جج نہیں!
ابوذر سلمان نیازی
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں چیف جسٹس بھی ہے، مگر اس کے وفاقی آئینی کورٹ بھی موجود ہے،
یعنی چیف جسٹس پاکستان بھی ہے، مگر وہ سب سے بڑا جج بھی نہیں ہے ، ابوذر نیازی
سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلی واپسی کا اس نظام میں کوئ چانس نہیں ہے
صحافی صرف آپ سے جھوٹ بول رہے ہیں
ہاں یہ تب ہو سکتا جب پی ٹی آئی ڈیل کر لے اور عمران خان کو چھوڑ دے
کم سے کم سہیل آفریدی یا پی ٹی آئی کے کچھ لوگ جو اہم عہدوں پر ہیں وہ نہیں مانیں گے
آپ کو ستو پلایا جا رہا ہے کے سب ٹھیک ہو جائے گا
پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔
حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
🚨نئے آرمی چیف کے آنے تک اور عاصم منیر کے جانے تک حالات بہتر نہیں ہو سکتے واضح طور عاصم منیر کا واحد مشن صرف اور صرف میرے والد عمران خان کو ٹارگٹ کرنا ہے میری سمجھ سے باہر ہے عاصم منیر کے کے قریبی لوگ عمران خان پر عاصم منیر کو ظلم کیوں کرنے دیتے ہیں کیوں اسے لوگوں کو گولیاں مارنے سے نہیں روکتے عمران خان 90 فیصد پاکستانیوں کی حمایت سے موجود ہے ۔
قاسم خان @Kasim_Khan_1999