تمھیں کتنی بار میسج جواب دینا گوارہ نھیں کیا
تیری ایک ارڑر کی وجہ سے عوام تک گئی
اگر طبیعت اجازت دیں تو میسج کا رپلائی کرنا آپ کو بتائیں آپ کیا بونگیاں مار رھے ھو
قیامت کے دین میرا ھاتھ تیرے گریبان پے ھو گا یاد رکھنا
کسی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے نہیں جارہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک آرمی آفیسر ہے ادارہ اپنے قانون کے مطابق کارروائی کرے گا
لیکن
ایک باوردی فوجی کے اوپر ہاتھ اٹھانا شرمندگی کی بات ہے
معاملہ کوئی بھی تھا سٹوڈنٹس کو وردی کے تقدس کا خیال رکھنا چاہئے تھا ہاتھ اٹھانے کی بجائے کمپلینٹ کر دیتے
پاکستان کے سب سے بڑے ادارے کے آفیسر پر وردی میں ہاتھ اٹھانا پوری دنیا میں رسوائی کا سبب ہے
اور
کچھ شر پسند عناصر یہی چاہتے ہیں
لاہور میں قانون سے اعتماد اٹھنے کے بعد شہری نے اپنی عدالت لگا کر انصاف کر دیا
جو کچھ لاہور میں ہوا ہے اس کے زمہ دار حکمران ہیں
پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو شہید کر دیا تھا، جس کے بدلے میں اس کے بھائی نے پولیس اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
پاکستان میں حالات اب اسی ڈگر پر جا رہے ہیں، کیونکہ وہاں کسی کو انصاف ملتا نہیں، اس لیے لوگ اب خود انصاف کرنے (قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے) لگے ہیں۔