سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی ہے۔ یہ قابل مذمت اور غیرانسانی فعل ہے۔ بحیثیت مسلمان اور باچاخان کے پیروکار ہم مذہبی و انسانی آزادی پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں لیکن پیغمبرﷺ اور اللہ تعالیٰ کی کتاب کی کسی بھی صورت بے حرمتی اور تقدس پر آنچ قابل برداشت نہیں۔ سویڈن حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ اس قبیح جرم میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور اس قسم کے واقعات کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔
اس قبیح فعل سے قرآن پاک کی حرمت پر کوئی آنچ نہیں آئیگی کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
"اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ(9)"
ترجمہ: بیشک ہم نے اس قرآن کو نازل کیا ہے اور بیشک ہم خود اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔
عام انتخابات: عوامی نیشنل پارٹی نے قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں پر امیدواران کا اعلان کردیا
این اے 2 سوات سے ایوب خان (ضلعی صدر) امیدوار ہوں گے
حسین شاہ یوسفزئی (مرکزی نائب صدر) این اے 6 لوئر دیر سے امیدوار ہوں گے
اعجاز علی خان (ضلعی صدر ملاکنڈ) این اے 9 ملاکنڈ سے اے این پی کے امیدوار ہوں گے
میاں بابر شاہ کاکاخیل این اے 34 نوشہرہ جبکہ نورانی خان این اے 39 بنوں سے اے این پی کے امیدوار ہوں گے
چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین سے مشاورت کے بعد امیدواران کی منظوری دے دی۔
#Vote4Laltain
آج 16/6/2023 کو مروزئی کرکٹ لیک صدام خان کی نگرانی میں فائنل ہوا جس میں ارباب زین عمر ، حاجی ممریز خان ، اصفہان خان ، مصطفی کمال ، صمیم خان وغیرہ نے شرکت کی ۔
فینل جیت نے والا ٹیم کو ارباب زین کی طرف سے =/10000 حاجی ممریز خان کی طرف سے 5000مصطفی کمال کی طرف سے=/ 5000 نعد اعنام
آج 20/5/2023 کو ارباب زین عمر خان نے یونین کونسل بازدیدخیل کا دورہ کیا مختلف جگہوں پر پارٹی حداداران کے ساتھ ملاقات کی ۔
اس موقع پر حاجی ممریز خان اور ساتھی موقع تھے
@ANPMarkaz@ArbabZainOmar
The most deserving and capable Panel of #National_Lawyer_Forum for the Election 2023-24 of PHCBA
Request to all Advocates of Peshawar High Court.
Kindly Vote and Support.
الله پاک دي ملګري وکيلانوں ته بريا او کاميابي غواړو
#ملګري_وکيلان
@Farmanadvocat