سینئرصحافی #فیصل_حسین میڈیاکےکردارپرپھٹ پڑے‼️
♦️🇵🇰میں چندجماعتیں ہیں جوعوامی ایشوز پربات کررہی ہیں
♦️#جماعت_اسلامی اس وقت عوامی ایشوزپردھرنا دےرہی ہے،
👈کیامیڈیااس کواتنی کوریج دےرہاہےجتنااس کاحق بنتاہے؟
♦️#عمران_خ��ن دھرناکی تو24گھنٹےکوریج ہوتی تھی،کنٹینرپرواک تک دکھائی جاتی تھی
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور"ہم گھر بیٹھنا چاہتی تھیں
مگر مہنگائ نے چولہا جلانا مشکل کردیا
تبھی ہم احتجاج کے لیے یہاں موجود ہیں۔
جب گھر کا خرچہ نہیں پورا ہوگا
تو مائیں بھی حق کے لیے نکلیں گی۔
صدر مارکیٹ ایسوسی ایشن کراچی کی پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف ��ماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت۔
@monemzafarkhan
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
🚨 TREND ALERT
The people of Pakistan deserve relief, not more financial burden. The continued petroleum levy has become an unbearable burden on millions of families.
Raise your voice for transparency, accountability, and economic justice.
📢 Join the trend now!
Keywords:
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
Hashtag: #لیوی_بھتہ_خور_حکومت
جماعتِ اسلامی کا ایجنڈا بالکل واضح ہے: عوام کو ریلیف، سستا پیٹرول اور بجلی کے ظالمانہ ٹیکسز کا خاتمہ!
JI Dharna
Petrol Levy khatam kro
#BhattaLevyKhatamKro
عوام سڑکوں پر ہیں، دھرنا تیسرے دن میں داخل ہو چکا ہے۔ سوال سادہ ��ے: جب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں تو پیٹرول لیوی کا اضافی بوجھ کیوں؟ Petrol Levy Khatam Kro!
#BhattaLevyKhatamKro
گورنر ہاؤس کراچی کے خواتین دھرنے سے ناظمہ کراچی محترمہ جاوداں فہیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود خواتین ڈاکٹرز، وکلا اور گھریلو خواتین ہیں، یہ بریانی کی ایک پلیٹ کے لیے نہیں آئیں بلکہ اپنے حق اور عوام کے مسائل کے لیے آواز بلند کرنے آئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کا خواتین دھرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اب مہنگائی اور اشرافیہ کی مفت عیاشیاں مزید برداشت نہیں کریں گے۔ یہ احتجاج رکنے والا نہیں، ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں مزید اضافہ ہوگا۔ ہم پاکستانیوں کی ��ون پسینے کی کمائی سے اپنی مفت مراعات پر کوئ قدغن نہ لگانے والے آئ ایم ایف کے نام پر عوام کو خوار اور رسوا کرنے کے مشن پر ہیں ۔
#خواتین_دھرنا
#گورنر_ہاؤس_کراچی
#پیٹرولیم_لیوی
#HafizNaeemRehman
#BhattaLevyKhatamKro
#NoMoreBhattaLevy
پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ مہنگائی کے اس ظالمانہ بوجھ کے خلاف عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں...
#BhattaLevyKhatamKro#NoMoreBhattaLevy