@iqrarulhassan سب سے پہلے ایسی کوئی بات ہوئی نہیں دوسری بات وہ ایک صوبے کا کا وزیراعلی ہے، دوسرا یہ کہ وہ ایک وردی والے کو اس کی حد بتا رہا ہے، اس ملک میں یہ ایک المیہ ہے کہ جب کسی وردی والے کو اس کی حد بتائی جائے تو غداری ٹھہرتی ہیں۔
🚀 Help Me Earn Instantly – Just 1 Click!
Hi friends! 👋 Join me on Temu’s affiliate program—no payment needed! Just sign up via my link, and I’ll earn up to Rs.1,500 instantly 💰 PLUS, you’ll get free rewards too! 🎉
🔗 https://t.co/JBKFuiOBkH 🔍 inb351977
بنگلہ دیش کی عوام نے چاہا کہ ایک جماعت جو ان کے حقوق کی ضامن نہیں رہی تو اس عوام اپنا فیصلہ سنایا کہ اب ہمیں یہ اس جماعت کی حکومت مزید برداشت نہیں تو اسے گھر بھیج دیا
، افسوس کہ ہمارے یہاں اس کی بہت کمی ہے کہ عوام کو اس بات کا فیصلہ کرنے کا حق ملے کہ وہ اپنے فیصلے خود کریں۔
It seems that Al Jazeera gets a lot of leeway in portraying as heroes any person or organization that is an enemy of humanity under international law. It is dishonest to exaggerate anti-human ideas and portray them as heroes.
Two soldiers have been killed during a military operation when a fighter driving an explosive-laden motorcycle rammed a security convoy vehicle in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, according to the army. https://t.co/BxcZvMhCj7
ہمارا سب سے بڑا ہدف ایران اور پاکستان کو ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنا ہے!نیتن یاہو۔
اور پاکستان میں رجیم چینج کرائی گئی،۔ عمران خان کی موجودگی میں یہ سب ناممکن تھا!اسی لیے اسے ہٹانا ناگزیر سمجھا گی۔۔
پھر پوری جیل اس پسینے میں ڈوب جاتی تھی، اور کتنے قیدی تو ایسے بھی تھے کہ جنہیں مہینوں تک نہانے کے لیے پانی نہیں ملتا تھا وہ اس پسینے سے نہا لیتے تھے۔
کئی ایک نے تو وہ پانی بھی اپنے پاس محفوظ کر کے رکھا ہوا تھا، جس سے مجھے بھی
(مرزا جی) غسل کرایا گیا۔
ایتھے رکھ۔ انجنی��ر صاحب اب رانا ثناء اللّه کی عظمت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ
"رانا ثناءاللہ نے اتنی دلیری سےجیل کاٹی کہ وہ بنیان پہن کر زمین پر لیٹ جاتےاور گرمی سے ان کا پسینہ بہہ بہہ کر چکی سے باہر آ جاتا تھا"
This could be news to Rana sb too
😂🤣🤣
@iemziishan سر یہ آپ کا ظرف ہے ورنہ مرزا جی نے تو اپنی تربیت پر سوال اٹھاتے ہوئے تھے اخلاقیات کے بھاشن جب کہ ان کا اپنا اخلاق دوسروں سے بات کرتے ہوئے یا دوسروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے گھاس چرنے چلی جاتی ہیں۔
زیشان صاحب نے اس پوڈکاسٹ میں دعوہ کیا ہے کہ مرزا صاحب کی ٹیم نے انہیں انٹرویو سے پہلے اینٹی عمران خان سوالات فیڈ کرنے کی کوشش کی۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ یہ سوالات مذہب کارڈ کھیلنے کے حوالے سے تھے۔ اب مرزا صاحب کی دیگر پوڈ کاسٹس پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔
اور آپ کی رہنمائی میں پاکستان میں غزہ کے لیے نکلنے والوں کو سیدھی گولیاں ماری گئی، کس بات کا کریڈٹ کس کو دے رہے ہیں، ذرا اپنے گریبانوں میں میں بھی نظر ڈالیں۔
پاکستانی کے ابتدائی ایام ہیں،
اور قائد اعظم کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی کہ پالیسی بنانا سویلینز کا کام ہے فوج کا نہیں، مطلب کل پریس کانفرنس میں بابائے قوم کو قوم کا واحد بابا تسلیم کرنے والے کچھ تو ایسا کر رہے تھے جو بابائے قوم کو سمجھانا پر رہا ہے کونسا کام کس کا ہے
اسامہ بن لادن کو انہوں نے خود چھپا کے رکھا ہوا تھا، زرداری اور جنرل کیانی نے امریکہ کیساتھ ڈیل کی اور اسے پکڑوایا، اس کے سر پر امریکہ نے جو انعام رکھا ہوا تھا وہ 30 ملین ڈالر بھی آصف زرداری اور جنرل کیانی نے امریکہ سے لیئے، سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد
ان دو لتیوں کے پاس مرزے کے 103 دنوں پر کوئی سوال نہیں لگتا ایسا ہے کہ مرزے کو باہر ہی صرف عمران خان کی حالات بتانے کے لیے لایا گیا یے، مرزے کو دیکھو کسی ایک سے بھی یہ نہیں کہہ رہا ظالموں میرے 103 دنوں پر تو کوئی سوال کرلو۔
جیل توجیل ہوتی ہے،عمران خان کی قیدسے متعلق ن لیگ اورPTI کےدعوےدرست نہیں۔نہ اُنہیں جیل میں محل جیسی سہولیات میسرہیں اورنہ ہی اُنہیں ایسی جگہ رکھاگیاہےجہاں سورج کی روشنی تک نہیں آتی۔عمران خان بہت فرسٹریٹڈ ہیں۔اڈیالہ جیل سے رہاہونیوالےانجینئرمحمدعلی مرزا
جب یہ سب کچھ پہلے سے طے تھا کہ
پی آئی اے عارف حبیب کو ہی دینی ہے تاکہ فوجی فریٹلائز اس میں حصہ دار بن سکے تو پھر اس کے لیے پہلے نگران وزیر فواد حسن فواد کو کیا ضرورت تھی کہ وہ دو ارب روپے کنسلنٹ کو دیتا کہ ڈاکومنٹ تیار کرو، اور اب پھر دو ارب روپے وزیر نج کاری محمد علی نے نئے کنسلٹنٹ کو بھی دلوائے ہیں ۔
سیدھی PIA ان کے حوالے کرنی تھی۔ ہمارے غریب عوام کے ٹیکس کا چار ارب روپیہ تو بچاتے۔۔ جو دو غیرملکی کنسلٹنٹس ڈالروں کی شکل میں لے گئے، خریدار تو ہم دو سال پہلے ہی طے کر چکے تھے۔۔
@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@Real_MZubair@CMShehbaz@PakPMO@fawadhasanpk@RabeeaSK@PrivComPakistan@MIshaqDar50