عون چوہدری ایک لاکھ بہتر ہزار پانچ سو چھیتر ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار
سلمان اکرم راجہ کے ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار چوبیس ووٹ۔
اور پھر آپ کہیں گے ہم اسے فئیر الیکشن مانیں؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
کوئیٹہ میں ایسا استقبال کسی بڑے سے بڑے قوم پرست بلوچ رہنما کو بھی نصیب نہ ہو سکا جس طرح اس بچی کے لئیے لوگ سڑکوں پر امڈ آئے جو اسلام آباد کے مرکز اقتدار سے مایوس لوٹی ۔اس کے زخموں پر مرحم رکھ دیا جاتا تو بات اور ہوتی ۔ہم صرف حادثوں کے بعد کتابیں لکھنے والی قوم بن کر رہ گئے ہیں
"آپکو ایک چھوٹی سی بچی سے ڈر لگنے لگ گیا ہے جو جیل کے اندر بند ہے،وہ آپکے لئے بھوت بن گئی ہے،3 بار وزیراعظم رہنے والی دخترمشرق کو ایک بچی سے اتنا ڈر لگ رہا ہے کہ پورے کا پورا سسٹم اس بچی کو اندررکھنے کیلئے آخری حدوں کو جانے کیلئے تیار ہے"
@ImJunaidSaleem
https://t.co/VXPpwczW3Z
مریم نواز کا اوکاڑہ جلسہ،ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نےشہر کےتمام سکول/کالج ساڑھےگیارہ بجےبندکروادئیے،طلباء کو جلسہ گاہ پہنچانے کیلئےسکول ہیڈماسٹروں کالج پرنسپلوں کو WhatsApp پر پیغامات بھی بھیجےگئے۔۔
اور بالآخرسرکاری سرپرستی میں جلسوں کا آغاز ہوگیا۔۔
سکول/کالج بندکرانےپر ڈپٹی تیرا شکریہ۔۔
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت پہلے جیسی نہیں رہی !
آج اس سروے سے کے نتیجہ انکی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
Being Highest Scorer, Being No 1 Batsman, Being No 1 ODI team is Nothing...If You can't win a even region specific trophy not the world cup...
You can win a World cup(CT)being at No 8, and not even in the top 10 rankings of batsmen just being a good captain..
#PakvsSri
You can remove Imran the greatest captain ever in Pakistan or even world history from your 5 minutes video of 1992 worldcup. But there is no way to remove love for Khan.
#ShameOnPCB
Guess what...
Tosha Khana sey saman khareedne k lye jo adhi adhuri qeematein ada ki wo bhii corruption k paiso sey ki...😅 Wha rey Pakistan Tera Nizam...
#مریم_گھڑی_چور#توشہ_خانہہ
ناصرف مریم نواز کوارشد شریف کےحوالے سےٹویٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیئےبلکہ معافی بھی مانگنی چاہیئے۔کسی بھی انسان کو ذیب نہیں دیتاکہ کسی کی موت پر یہ سوچے کہ اس نے اپنا حساب برابر کرنا ہے۔یہ وقت ارشد شریف کےلواحقین کےساتھ کھڑاہونےاور انہیں انصاف دلانےکاہے،نہ کہ ایسےبیانات کا۔