اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللّٰہ!
جو لے کر جائے تجھ تک
مجھے اس راستے کی تلاش ہے
جسے پا کر خواہش نہ رہے کوئی
اس منزل کی تلاش ہے
جن سے تو راضی ہے اے مولا
مجھے ان صحبتوں کی تلاش ہے
جو بدل دے میرا دل
یا رب العالمین اس
٫٫ کن ،،
کی تلاش ہے
صبح بخیر
جمعہ المبارک
#fiza_ss
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اکبر الہ آبادی صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اکبر الہ آبادی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا
حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
وہ میری آنکھ کا آنسو تھا پُر فسوں پیارے
جو تیری آنکھ سے بہتا دکھائی دیتا ہے
جو شخص توڑ کے بندھن گیا تھا دعوے سے
یہ کیا وہی ہے جو آتا دکھائی دیتا ہے
#fiza_ss#اردو_زبان
جس دن سے یار مجھ سے وہ شوخ آشنا ہوا
رسوا ہوا خراب ہوا مبتلا ہوا
میرے مرنے کی خبر سن کر لگا کہنے وہ شوخ
دل ہی دل میں اپنے کچھ کچھ سوچ کر اچھا ہوا
#fiza_ss#اردو_زبان
جس دن سے یار مجھ سے وہ شوخ آشنا ہوا
رسوا ہوا خراب ہوا مبتلا ہوا
میرے مرنے کی خبر سن کر لگا کہنے وہ شوخ
دل ہی دل میں اپنے کچھ کچھ سوچ کر اچھا ہوا
#fiza_ss#اردو_زبان